عباسی صاحب مرزا صاحباں کی شعری کہانی کا ایک مصرعہ ھے ۔۔
گلیاں ھو جان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے
یہ طبقہ جسکا آپ ذکر کر رہے ھیں ان کے نزدیک پاکستان کا وجود صر�� ایک شخص کے حوالے قائم رہ سکتا ھے۔
پاکستان اللہ کے فضل سے قیامت تک قائم رہنے کے لئے بنا ھے۔ دوام وطن کو ھے شخصیات کو نہیں ۔۔ انشا ء اللہ 🇵🇰
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے 14 اگست کو ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ پریڈ کا اعلان کر دیا۔
14 اگست 2026 کو اسلامی اتحاد اور طاقت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا جائے گا۔ 🇵🇰🇹🇷🇸🇦
عراقی عوام نے سڑکوں پہ نکل کر ایرانی فسادی سوچ اور شیطنت پسندی پہ لعنت بھیجنا شروع کر دیا
سب سے اہم بات کہ عراقی عوام اپنے لیے عرب شناخت کو ہی کافی سمجھنے کی بات کر رہے
نیتن یاہو بہت فخر سے اسرائیلی کابینہ کو بتا رہے ہیں کہ ایران خطے کے ہر ملک پر حملہ کر رہا مگر اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا کوئی ڈرون کوئی میزائل نہی مارا کیونکہ ایران اسرائیل سے ڈرتا ہے اسے پتہ اسرائیل جواب میں بجا دے گا
ایران صرف مسلم ملکوں پر حملہ کرتا
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان
ترکیہ، سعودیہ، پاکستان
🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ
امن و سلامتی اور بھائی چارے کا مضبوط رشتہ
#SaudiPakistanTürkiye
میرے سیاسی تجربے کے مطابق پاکستان میں صرف نواز شریف ہی بہتر نظام چلا سکتا ہے- باقی اس لیول کا کوئی لیڈر دستیاب ہی نہیں-
(چودھری نثار علی خان سابق وفاقی وزیر داخلہ)
کافی وقت فارغ رہ کر اکثر دماغ ٹھکانے پر �� ہی جاتا ہے- لیکن اس بات کو کیسے بھولا جائے کہ "اس لیول کے لیڈر" کو اس چودھری نے عین اسوقت دغا دی جب اسے سب سے زیادہ اسکے ساتھ اور وفاداری کی ضرورت تھی-
مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔
مکہ معاہدہ کئی سال کی مشاورت اور رابطوں کا نتیجہ ہے۔
مکہ معاہدے کا مقصد امن و سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانا ہے۔
مکہ معاہدہ کسی موجودہ دوطرفہ یا کثیرالجہتی معاہدے کو منسوخ یا تبدیل نہیں کرتا۔
تینوں میں سے کسی ایک ملک پر بیرونی مسلح حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
مکہ معاہدہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کے حق سے ہم آہنگ ہے۔
مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں۔
مکہ معاہدے کا مقصد خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کی کوششوں کو مضبوط بنانا ہے۔
مکہ معاہدہ بنیادی اصولوں کی پاسداری کرنے والے علاقائی ممالک کے لیے کھلا ہے۔
پاکستان خطے کے برادر ممالک کے ساتھ دیرپا امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھے گا۔
پاکستان تمام تنازعات کے پرامن حل اور محفوظ، مستحکم و خوشحال مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
— نائب وزیراعظم اسحاق ڈ��ر
1. عراق وار میں ایران امریکہ کے ساتھ تھا۔
2. ایران و امریکہ رابطے میں تھے اور ایران نے عراق پر اٹیک کے لیے امریکہ کو Airspace دی تھی۔
3. ایران نے صدام حکومت گرانے کے لیے امریکہ کے ساتھ Cooperate کیا تھا۔
4. شام میں قاسم سلیمانی امریکہ کے اہم پارٹنر تھے۔
5. قاسم سلیمانی کی++
یمن
حوثیوں اٹھو اور ھمارے بالمقابل آؤ
ھم نے صنعاء شہر کے اطراف تمھارا محاصرا کر رکھا ھے۔
معارب حضر موت سعدہ پر یمن کے مسلمانوں کا قبضہ ھو چکا ھے
تم حدیدہ و صنعا میں مارے جاؤ گے
ھم ایرانی چوھے مار دیں گے
یمنی افواج کا حدیدہ کی طرف روائتی رقص کے انداز میں فاتحانہ روانگی کے مناظر
جناب عالی کیا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایک مشترکہ دشمن اسرائیل نہیں ہے جس کے گریٹر اسرائیل کے نقشے میں ترکیہ اور سعودی عرب کے علاقے بھی شامل ہیں؟
ایران کا انڈیا سے 2002 میں دفاعی معاہدہ ہوا تب کسی کا ایمان نہیں جاگا، ایران نے چاہ بہار بندرگاہ انڈیا کو دی تب بھی کسی کا ایمان نہیں جاگا، جیسے ہی پاک-سعودی-ترکیہ کے درمیان معاہدہ ہوا سب کے ایمان جاگ گ��ے، سب کو مرچیں لگ گئیں ہیں!!
گھر کا پاور بینک... جو سب کی زندگی روشن کرتے کرتے خود اندر سے تھک جاتا ہے۔ 💔
ایک باپ، ایک شوہر، یا گھر کا کمانے والا فرد؛ اپنی تمام تر تھکن اور پریشانیوں کو چھپا کر صرف اپنوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے دن رات جُتا رہتا ہے۔ بچوں کی پڑھائی، بزرگوں کی دوائیں، گھر کے اخراجات اور نوکری کا دباؤ ان سب کی تاریں اسی ایک انسان سے جڑی ہوتی ہیں۔
کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اس "پاور بینک" کو بھی ری چارج ہونے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اپنوں کا ایک پیار کا بول، تھوڑا سا سکون اور حوصلہ افزائی ہی اس کا اصل چارجر ہے۔
اپنے گھر کے اس "پاور بینک" کا خیال رکھیں، کیونکہ اگر یہ بجھ گیا تو اندھیرا ہو جائے گا۔