اگر میں خبر فروش ہوتا تو پچھلے دو دن کی کہانی سُنا کر بہت مہنگی خبر بیچتا لیکن عمران خان میرا لیڈر ہی نہیں مرشد ہے ! پاکستانیوں تاریخ آپکو بتائے گی پچھلے دو دن میں جو ہوا آپ عمران خان پر رشک کریں گے !
یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !
اسلام وہ دین ہے جس نے ہر طرح کی رکاوٹیں توڑ دیں: Bilal ibn Rabah (رضی اللہ عنہ)، جنہیں کبھی ان کی رنگت کی وجہ سے خانۂ کعبہ کے قریب آنے سے روکا جاتا تھا، انہیں ہی اس کی چھت پر چڑھ کر اذان دینے کا شرف عطا کیا گیا۔