@irha2023 جی ہاں بالکل سب کرسی کے جانے کے خوف سے بس خاموش کرسی سے چمٹے بیٹھے ہیں ان کا تو بھائ ہے اور بہنیں اپنے بھای کو کتنا پیار کرتی ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں
عوامی سروے !!
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے ؛
#مزاحمت_کا_سلطان_عمران_خان
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ؛
#مزاحمت_کا_سلطان_عمران_خان
حافظ کو برطرف کرنا ہی ہوگا۔ یہ اس ملک کی سلامتی کے لئے تو خطرہ تھا ہی، اب اس قوم کے بنیادی نظریات کو بھی پیروں تلے روند رہا ہے۔
ملک کو صیہونی طاقتوں کا غلام بنا کر رکھ دیا ہے۔ سب کچھ، بشمول قومی غیرت بھی بیچ ڈالی۔
یہ شاہد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مجرم ہے