ربیع الاول عقد جنابِ رسولِ خُداؐ و سیدہ خدیجہؑ تمام مومنین کو مبارک 🙏🏻❤️✨🙇🏻♂️
فرمانِ رسولِ خُداؐ
خدا نے میرے لئے خدیجہؑ سے بہتر کوئی زوجہ عطا نہیں فرمائی
9 ربیع الاول، عید زہراء (س) عیدِ ولایت و امامت مبارک باد
ربیع الاول اہلِ تشیع کے لیے عیدِ مسرت و شادمانی کا دن ہے۔ بعض بزرگ علماء کے نزدیک یہ دن (غدیرِ ثانی) کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ اس روز امامِ زمانہ حضرت مہدیؑ کی امامت کے آغاز کے ساتھ نعمتِ امامت و ولایت کی تکمیل ہوئی اور
شیطان انسان کو گناہ پر اُبھارتا ہے اور جھوٹی امید دلاتا ہے کہ بعد میں توبہ کر لینا، تاکہ انسان گناہ کرنے سے نہ ڈرے۔ اس لیے انسان کو گناہ سے بچنے اور توبہ کو مؤخر نہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
والدین کے ساتھ نیکی اور رشتہ داروں کے ساتھ صلۂ رحمی انسان کی زندگی میں برکت، رزق میں وسعت، عمر میں اضافہ اور رشتہ داروں کے دلوں میں محبت کا سبب بنتی ہے۔