"امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور امریکی وفد ایران کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔"
#Islamabadtalk#JDVance#iran#Pakistán
ایرانی وزیر خارجہ:
نظام کی تبدیلی ایک ناممکن مشن ہے۔
کسی رہنما کی غیر موجودگی یا موت کا مطلب یہ نہیں کہ نظام ختم ہو جائے گا۔
ریاستی ادارے قائم رہتے ہیں۔
ایک نیا سپریم لیڈر ایک یا دو دن میں منتخب کیا جا سکتا ہے۔
#Iran#Khamenei#Tehran#USA#Israel
ایران وزیر خارجہ:
ہماری فوجی یونٹیں اس وقت آزادانہ اور الگ تھلگ انداز میں کام کر رہی ہیں۔
اور پہلے سے جاری کردہ عمومی ہدایات پر عمل کر رہی ہیں۔
#Iran#Khamenei#Tehran#Israel#USA
کئی سال پہلے آیت اللہ علی خامنہ ای یہ بات بتا گیا تھا کہ میرے بچوں ہوسکتا ہے میں قدس کی فتح تک زندہ نہ رہوں مگر تم ضرور قدس کو فتح کرو گے اور اس میں نماز ادا کرو گے
علی لاریجانی کو اس وقت بڑی حد تک ایرانی سیکیورٹی سیکٹر کے انچارج کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔
اور ان کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل اور امریکہ کو پہلے سے زیادہ سختی سے نشانہ بنائے گا۔
آج کا دن سوگوار ہے، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کے شہری اُسی طرح غمگین ہیں جیسے ایران کے شہری ہیں، میں صرف ایک درخواست کروں گا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں لیکن قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، احتجاج کریں لیکن پُرامن طریقے سے، محسن نقوی
خامنہ ای کے قتل کے بعد ایران کی پاسدارن انقلاب اسلامی کا بیان:
ایران کی مسلح افواج کی تاریخ کا سب سے تباہ کن جارحانہ آپریشن کچھ ہی لمحوں میں شروع ہو جائے گا، جس میں فلسطینی مقبوضہ علاقوں اور امریکی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
#Iran#Israel#Khamenei