غزہ میں ہماری بہنیں گزشتہ رات گئے غزہ شہر کے جنوب میں واقع ’الصبرا‘ محلے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والے اپنے کئی پیاروں کیلئے تڑپ رہی ہیں.
اسرائیل نے آج مقبوضہ مغربی کنارے میں بچے سام کو چہرے پر گولی مار کر شہید کر دیا۔ انہوں نے اس کی ماں کو بھی شہید کر دیا۔ وہ صرف 7 ماہ کا تھا۔
اسرائیل معصوم فیملیز کو قتل کرتا ہے.
میرا دل شدت سے دُکھا جب 7 ماہ کے شہید کو اسکا باپ روتے ہوئے تدفین کے لیے لیکر جا رہا تھا اس بچے "سیم" کو اسکی ماں کی گود میں سر پر گولی ماری گئی بعد میں IDF نے اس بچے کی ماں کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا
ری پوسٹ
انتہائی اہم 🚨 غزہ کے قحط زدہ بچے !
صرف اتنا بتا دیں کہ مسلمان ممالک کے حُکمران بخشیں جائیں گے جنکے پاس طاقت اور وسائل دونوں ہیں چلو کم از کم خوراک تو ہے۔
💔کاپی۔
اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔”
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس جنگ سے نہ بچ سکی💔
اسرائیل نے ان کے گھر پر حملہ کیا، سب کو ان کے زندہ ہونے کی امید تھی، لیکن علی قوبیسی، ان کی بیوی مریم، اور ان کی بہن لارا کی لاشیں کچھ وقت پہلے سول ڈیفنس ٹیموں کو ملبے کے نیچے سے مل گئیں.
اسرائیل کی دہشتگردی مزید خوفناک ہوتی جا رہی ہے.
⚫ جنسی تشدد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اسرائیل کو اقوام متحدہ کی "بلیک لسٹ" میں شامل کیا گیا ہے
فلسطین میں نسل کشی بند کرو، آزاد فلسطین زندہ باد ! Emma رُکن یورپین پارلیمنٹ
"۔۔۔ہمارا راستہ مشکل ہے، ضروری بات یہ ہے کہ ہمارا عزم و حوصلہ نہ ٹوٹے، اہم بات یہ ہے کہ ہم نے ہمت نہیں ہارنی۔۔
ہمارے لیے ہار ماننا ناممکن ہے، اس باایمان، مجاہد اور قربانیاں دینے والی نسل کے ہوتے ہوئے، اللہ پر اپنے پکے یقین کی بنیاد پر، ہم ان شاء اللہ ضرور فتح حاصل کریں گے۔"