”ہم سب کو حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا ہو گی، میں اس جدوجہد میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں اور آپ سب کو بھی تیار ہونا پڑے گا۔ کیونکہ آزادی گھر بیٹھنے سے نہیں ملتی۔“ کپتان عمران خان
The Light of Freedom — آزادی کی روشنی
8 فروری کو بھرپور پہیہ جام ہڑتال کریں اور تمام پاکستانی عمران خان کی کال پر جہاں بھی ہوں گھر میں، گاڑی میں، چھتوں پر رات 8 بجے اپنے اپنے موبائل کی لائٹس آن کریں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
انشاءاللہ تعالیٰ یہ روشنی، آزادی کی روشنی بنے گی
#فوکس_8فروری_سب_بند
#FreeTheSoulOfPakistan
عمران خان کو غیر قانونی طور پر جیل سے ہسپتال لیجایا گیا، خاندان کو مطلع کرنا ضروری تھا وہ بھی نہیں کیا گیا- انھیں جیل میں ٹیکے لگائے گئے- یہ ہم کسی صورت قبول نہیں کر سکتے- سلمان اکرم راجہ
یقیناً ذہنی مریض اپنے پاگل پن کی انتہاء کو پہنچ چکا ہے!!!
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
یہ جو کہتے ہیں کون بچائے گا پاکستان ۔۔
یہ عمران خان نہیں بچائے گا، آپ بچائیں گے پاکستان -
عمران خان کے یہ سنہری الفاظ ہی آپ کو آزادی دلوا سکتے ہیں، آپ کو خود اپنے حق کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا-
#900DaysOfInjustice
”پاکستانیو، میں یہ جدوجہد اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ آپ کے بچوں کے مستقبل کیلئے کر رہا ہوں۔ آپ نے اس ظلم پر گھروں میں چپ کرکے نہیں بیٹھنا۔“ کپتان عمران خان
شکریہ بہادر بیٹے شہریار آفریدی
ان یادگار الفاظ کو ہمیشہ دل سے یاد رکھوں گی
صرف میں اور میرے بیٹے اور میری پوتی نہیں بلکہ ہمارے خاندان کی آنے والی نسل بھی اس ملک کی سلامتی اور عمران خان کے نظریے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی انشاءللہ
یاد رکھیں، عمران خان نے خود بھی بار بار کہا تھا:
"یہ جنگ میں آپ کے لئے لڑ رہا ہوں"ـ
اگر عمران خان اپنے لئے یہ جنگ لڑ رہا ہوتا تو اس کے لئے تو سب سے آسان طریقہ تھا کہ وہ بھی نوازشریف کی طرح ڈیل کرکے لندن چلا جاتا اور آرام سے رہتا-
وہ جیل کی سختیاں آپ کے لئے جھیل رہا ہے-
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #WhyIsImranKhanInJail
عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، کوئی رہ تو نہیں گیا تو میں کچھ بول نہیں پایا
شہید ارشد شریف نے خان صاحب کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا 💔
عمران خان سے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت مانگنے والے، کیا اب امریکہ کے ایران پر حملے پر امریکہ کی مذمت کر پائیں گے؟
اگر مشکل کام لگ رہا ہے، تو عمران خان کا بیان جیل سے باہر آنے دو، دونوں کام ایک ساتھ ہو جائیں گے-
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
یہ عمران خان اکیلے کی تحریک نہیں ہے، حقیقی آزادی کی جدوجہد میں آپ سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا! آزادی پلیٹ میں رکھ کر کوئی نہیں دیتا،
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو