@RTEUrdu جی بالکل اور امریکہ عرصہ دراز سے اپنا اسلحہ بیچنے کے لیے مختلف علاقوں میں لڑائیاں اور جنگیں کرواتا ہے تاکہ اسلحہ بھی بکے اور حکومتیں کمزور بھی ہوں
@NaeemRehmanEngr جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے افراد کا مؤقف دلیل پر مبنی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان پاس باصلاحیت قیادت ہے جو پاکستان میں رہنے والے ہر طبقہ کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اس کا حل پیش کرتے ہیں اب پاکستان کے عوام کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہی لوگ پاکستان کے خیرخواہ ہیں
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ، ظلم کے خلاف مزاحمت، اصولوں کی پاسداری اور دین کی سربلندی کے لیے عظیم قربانی کا نام ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت تاریخ انسانی کا ایسا روشن باب ہے جو قیامت تک انسانیت کو حق کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ دیتا رہے گا۔ امت اپنے نبی کریمؐ کی تعلیمات، عدل و رحمت اور شریعت کے نفاذ کے لیے کوشش کرے۔ اقامت دین، انسانی عزت، انصاف اور خیر کے قیام کی جدوجہد دراصل امام حسینؓ کے مشن کی روح ہے۔
@NaeemRehmanEngr
#محرم_1448هـ
All governments must explain what role the Rs. 8,066 billion levy has played in the development of petroleum refineries.? Petrol prices should be reduced to Rs. 250 and locked for the next three years.
@NaeemRehmanEngr#پٹرول_لیوی_ختم_کرو
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
Jamaat e Islami is staging a massive protest at lslamabad against the brutal hike in petrol. Hafiz Naeem demands to stop taking tax in the name of levy from citizens & provide immediate relief to masses. Join now #PetrolLevyNaManzoor
Jamaat e Islami is staging a massive protest at lslamabad against the brutal hike in petrol. Hafiz Naeem demands to stop taking tax in the name of levy from citizens & provide immediate relief to masses. Join now #PetrolLevyNaManzoor
کل 15 مئی اسلام آباد میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کریں گے۔ عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام حکومت نے خزانہ بھرنے کے لیے پٹرول پرلیوی 117 روپے فی لیٹر تک پہنچادی ہے۔ حکومت ناکام معاشی پالیسیوں اور نا اہلی کا انتقام عوام سے لے رہی ہے، 415 روپے تک پٹرول و ڈیزل کی قیمت پہنچانے کے بعد بھی وزیراعطم اپنے سینے سے پتھر ہٹانے کے لیے تیار نہیں اور ان کے وزرا مزید اضافے کی باتیں کررہے ہیں۔ پٹرول کی قیمت میں مسلسل اور ناجائز اضافے کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ حکومت کو لیوی ختم کرکے عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات ہر شے پر نظر آرہے ہیں۔ اشیاء مہنگی ہوجائیں تو بعد میں سستی نہیں ہوتیں۔ کل 15 مئی کو پورے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے۔ حکومت نے روش نہیں بدلی تو ہڑتال اور پہیہ جام کا اعلان بھی کریں گے۔
🚨 Fuel Price Hike Hurts Everyone!
Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer JI Pakistan, has announced a grand protest in Islamabad on Friday, 15 May against the unbearable increase in petrol & diesel prices.
The people of Pakistan will not remain silent!
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice
پختونخوا سے خواتین طالبات کا بڑا کارنامہ!!🔥
اب سڑکوں پر لگے "بریکر" سے بھی بجلی پیدا ہوگی, لڑکیوں نے بڑے تفصیل سے بتایا ہے!!
دوسرا کارنامہ, اب گاڑیوں کی ایکسیڈینٹ میں کمی لائی جاسکتی ہے, اگر لڑکیوں کی تیار کردہ Technology کو استعمال میں لایا جائے!!
پنجاب حکومت گندم کی خریداری شروع نہ کرکے ایک بار پھر کسان کے ساتھ ظلم کررہی ہے
ہمارے دوست عرفان حیدر صاحب خود بھی اچھے لیول کے زمیندار ہیں اور کسانوں کے لیڈر ہیں اس کی زبانی ہی سن لیجیے