Signal Provider & Trading Teacher, Technical analysis on Forex, Gold, Crude Oil & Cryptocurrency via WhatsApp. Subscribe each Instrument just in $50 per month
Eight decades, 12,000+ songs in 20+ languages across different genres a true singing legend. A versatile queen. Rest in peace, Asha Bhosle ma’am. May your soul rest in peace
پاکستانی صحافیوں کے عالمی میڈیا پر بھی چرچے ، ایسی رپورٹنگ کی کہ سب کے دل جیت لیے ، یقیناََ نیویارک ٹائمز واشنگٹن پوسٹ ، الجزیرہ ، دی گارڈین کو ہم سے سیکھنا چاہیے کہ اصل صحافت خبر کی تلاش نہیں بلکہ روٹی کی کوریج ہوتی ہے
فیصل تارڑ
کراچی سے بھاولپور کا ازیت ناک سفر
ایک مسافر کی وڈیو سنیں اور اندازہ لگائیں فیصل موور کی سروس کا عملہ کتنا پروفیشنل اور بااخلاق ہے۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔
والدین کا اپنے بچوں سے معافی مانگنا ان کی زندگی میں تین اہم مثبت تبدیلیاں لاتا ہے۔
یہ عمل بچوں میں نہ صرف عاجزی و انکساری پیدا کرتا ہے بلکہ انہیں احترام، اعتماد اور جذباتی سمجھ بوجھ بھی سکھاتا ہے۔
#draffanqaiser#drnazishaffan#nourishbydrnazish#drcouple
ایک خوبصورت منظر
ایران کے ایک سکول میں 35 سال بعد تمام کلاس فیلو جمع ہوگئے اور اپنے استاد کو جس نے انہیں پڑھایا تھا انہیں بھی مدعو کیا تاکہ وہ اپنے قدیمی شاگردوں کی کلاس کو ایک بار پ��ر سے پڑھائیں۔ ایک دفعہ پھر سکول لائف کی یاد تازہ کردی۔ کوئی ڈاکٹر تو کوئی انجینئر تو کوئی معلم تو کوئی روحانی عالم۔ انہوں نے 35 سال بعد ایک دوسرے کو تلاش کرکے اس یاد کو دوبارہ زندہ کیا۔❤️