Consider the rings.
Their position does not change.
What changes is our mind when we have been influenced by arrows.
We are always influenced.
The question is, do we see the arrows?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔
(بخاری، ۱۳۶)
Muslim World 🕋
- Countries: 57
- Population: 1.9 billion
- Number of Universities: 1840
United States 🇺🇸
- Population: 329 million
- Number of Universities: 4298
58,223 American soldiers died in. #VIETNAM
2372 American soldiers died in.
#AFGHANISTAN
750,000 American Soldiers died in.
#WWII
54,246 American Soldiers died in.
#KoreanWar
Between 1861 and 2019 a total of 1,562,000 American soldiers killed in wars:
YET AMERICA NEVER LEARNS
یہ لاہور میں نجی بنک کے منیجر ہیں جو سرعام سڑک پر شہری پر تشدد کر رہا ہے اور اسلحہ تان رہا ہے
اس ملک کی ایک بدنصیبی ہے جس کا باپ وڈیرا ہو یا بڑا افسر ہو یا جس کے پاس بڑی گاڑی ہو وہ دوسروں کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے
قانون اور پولیس امیر کے گھر کی رکھیل ہوتی ہے کچھ نہیں ہونا
#Zardari arrives in Karachi on #CMSindh’s plane.
تمہارے باپ کا پیسہ ہے کہ اُس پلین پر سفر کیا ؟
Do these guys ever learn ? Do they have any shame. And how dare Murad Ali Shah send a plane bought by tax payers’ money for Zardari.
Enough is enough with this crap. Seriously
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۴۲)
People have to wait 24 years to have their cases given a verdict. Generations are finished going to courts.
Father. Then son. Then his son.
Because they have no power and are not rich.
And here courts are opened on Saturday and verdict given within 24 hours.
SHAMEFUL SYSTEM.
بچوں سے زیادتی کرکے اس کی لائیو ویڈیو چلانے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔اس سے پہلے یہ کتا برطانیہ اور اٹلی میں بھی اس فعل پر سزایافتہ ہے۔
ایسے عناصر کو سرعام جلا دینا چاہیے😡
اس تخم حرام کا ابتداٸی بیان سنیے 👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے تو میں پہلا وہ شخص ہوں گا جس سے زمین شق ہو گی اور جب وہ دربار الٰہی میں آئیں گےتو میں ان کا خطیب ہوں گا، اور جب وہ مایوس اور ناامید ہو جائیں گےتو میں انہیں خوشخبری سنانےوالا ہوں گا،
۱/۲
( ترمذی، ۳۶۱۰)
#Pakistan can not progress without justice for incidents like the #ModelTown and #Sahiwal.
We can improve our economy. I never had a doubt about that.
But my doubts come in about justice. Without justice even a Trillion Dollar economy means nothing.
It literally means nothing