The little boy from Lisbon is wearing Portugal’s World Cup jersey one last time.The last time we watch him carry a nation's dream on the biggest stage.We witnessed history being written.
One last dance.
One last journey.
One last World Cup.🇵🇹
برازیل 1 - مراکش 1
مایوس کن پرفارمنس۔ مراکش نے ہر پوزیشن پر برازیل کو ڈامینیٹ کیا۔ دیاز، حکیمی، سائیباری، بئادی کی آگے برازیلین ٹیم کمزور نظر آئی۔ برازیل کے ونی جونیئر کے علاوہ کوئی بھی پلیئر خاص چھاپ نہیں چھوڑ سکا۔
برازیل کے کوچ کی اینچلوتی کو اینڈرک کو ٹیم میں جگہ دینی ہوگی۔
چیکیا کے کپتان نے ایک شاندار ہیڈر کے ذریعے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم صرف آٹھ منٹ بعد ہوانگ اِن بیوم نے کوریا ریپبلک کے لیے برابری کا گول کر دیا۔ پھر میچ کے آخری دس منٹ باقی تھے جب کوریا نے گول کرکے 1_2 کی برتری فتح حاصل کی
Group A - Matchday 1
میکسیکو v جنوبی افریقہ کے میچ میں میکسیکو کے جولیان کوئینونیس نے پہلا گول کیا اور دوسرے گول کی بنیاد بھی رکھی، جس کی بدولت میزبان میکسیکو نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ساؤتھ افریقہ کو شکست دے دی۔
#FIFAWorldCup
اس ہی میچ میں ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ میں تین ریڈ کارڈز دکھائے گئے، جو ایک نیا تاریخی ریکارڈ ہے۔
دوسرے میچ میں ابتدائی لمحات کافی محتاط رہے، لیکن وقفے کے بعد مقابلہ اچانک دلچسپ ہو گیا۔
لیکن اس بار ونی، برونو G، اینڈرک، کیسمیرو اور گابریل جیسے کھلاڑی اس خواب کو حقیقت بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Lamine Yamal، Vinícius Jr., Mbappé، Dembélé، Bellingham، Julián Álvarez، Bruno Fernandes…
یے سب کھلاڑی اس ورلڈکپ کے ابھرتی ہوئے ستارے ہیں
#FIFAWorldCup#Mexico
Fifa World Cup 2026 ⚽ ✨
فیفا ورلڈ کپ کا آغاز آج میکسیکو بمقابلہ ساؤتھ افریقہ سے ہو رہا ہے۔ اور یہ صرف ایک افتتاحی میچ نہیں، بلکہ اس ٹورنامنٹ کی پہلی جھلک ہے جو امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں پوری دنیا کو ایک بار پھر فٹبال کے سحر میں مبتلا کرنے والا ہے۔
#FIFAWourldCup
اس بار فرانس، اسپین، برازیل، پرتگال، انگلینڈ اور ارجنٹینا فیوریٹ ہیں ٹائیٹل جیتنے کے لیے۔ میری فیوریٹ ٹیم برازیل نے سب سے زیادہ (5 بار) ورلڈ کپ جیتا ہے لیکن 2002 کے بعد سے وہ اس ٹورنامنٹ میں کُچھ خاص نہیں کر سکے،