وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے بارے جھوٹی خبر دینے پر نجم سیٹھی کے خلاف عدالتی کاروائی شروع۔ بے بنیاد درخواست دے کر کیس کو الجھانے کی کوشش پر نجم سیٹی کو 15 ہزار روپے جرمانہ۔
British parliament: UK Government Seize Nawaz Sharif's assets and return it to the government of Pakistan - Sign the Petition! https://t.co/WDvQ6X4V31 via @Change
@SHABAZGIL الحمدللّہ یہی نواز شریف کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہ جو لوگ ماضی میں نواز شریف کو غلط سمجھتے تھے، آج ان پر بھی ثابت ہو گیا ہے کہ نواز شریف ہی سب سے بڑا محب وطن ہے اور وہ لوگ بھی نواز شریف کے قافلے میں شامل ہوتے چلے جا رہے ہیں......... ❤️❤️❤️