دنیا چاہے بھی تو مٹ سکتی نہیں کرب و بلا
نقش کچھ ایسے لہو نے ہیں ابھارے ، سارے
ہار جائے گی ستم گر تری تلوار کی دھار
ہم بدل دیں گے یہ تاریخ کے دھارے، سارے
تاثیرجعفری،،،،،،،،،،،،،،،،،،، کبیروالا
یہ زمیں اور زمن ، چاند ستارے ، سارے
میرے اکبر تری نعلین پہ وارے ، سارے
گھر وہ بس ایک ہے اور وہ بھی ابوطالب کا
رب نے جس گھر میں محمد ہیں اتارے ، سارے
نیزہ و تیغ و تبر، خنجر و بھالا، دہشت
ایک معصوم کی مسکان سے ہارے ، سارے
Imam Ali (as):
Standing to pray in the night is conducive to the health of the body, a source of pleasure for the Lord, exposes one to [the descent of] divine mercy, and is adherence to the moral virtues of the prophets.
انسانیت کے مزاج میں اگر جبر آجائے تو انسان ایک ایسا حیوان بن جاتا ہے جو قتل حسین پر بهی راضی ہوجاتا ہے اور اگر وفا و محبت کو انسان اپنا معیار بنالے تو میدان کربلا میں مختصر کثرت سے جیت جاتے ہیں !!!