*کل تک پچھلے 5 ماہ نام نہاد کمیٹی کے ہاتھوں سے یرغمال رہنے والا راولاکوٹ شہر نے یومِ تاسیس بھرپور پُروقار طریقے سے منایا پاکستان زندہ باد کے نعرے اور ہر طرح کے فتنہ سے اظہارِ لاتعلقی. مناظر گونج کشمیر پر* .
24 October 1947 🔥
Freedom was not given, it was TAKEN!
This flag is our identity, Pakistan is our pride.
AJK - Proud, Free,
Unbreakable
Long live Kashmir,
LongLive Pakistan! 🇵🇰
#kaahmir
*بریکنگ نیوز: راولاکوٹ میں 5 ماہ سے ہڑتالوں سے تنگ آئے تاجران نے دکانیں کھولنا شروع کر دیں. بازار آباد ہونا شروع. ہڑتال سے انکار خبر سب سے پہلے گونج کشمیر پر*