Failures:
A lovely word for most successful people. They love failures so much because pain is what makes them successful. It’s the key where we started to become better in our careers.
#Fallout#FalloutOnPrime
پاکستان میں اکانومی کا کوئی ایشو ہی نہیں ہے ہم تھوڑے میں ٹھیک ٹھاک زندگی گزار لیتے ہیں ہم بہت زیادہ خوش ہیں آپ کو کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملے گا جسے چوبیس گھنٹے میں کھانا نہ ملتا ہو جب کے اس کے مقابلے میں آپ یورپ چلے جائیں تو وہاں آپ کو لوگ مارے مارے پھرتے ملیں گے ! جاوید چوہدری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
**اللہ تعالیٰ! ہمارے روزے، تراویح اور تمام عبادتیں قبول فرما۔ ہمیں اپنی یاد، شکر اور اچھی عبادت کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے لیے رمضان کے اور بھی بہت سے سال لوٹا، اور ہمیں اپنی رضا سے نواز۔
**آمین یا رب العالمین۔**
نواز شریف کا الیکشن مانسہرہ سے انہوں نے چوری کیا جو نواز شریف کو لندن سے واپس لائے، کیپٹن ریٹائر ڈ صفدر کا کہنا ہے کہ اب عوام کی خدمت کا کوئی فائدہ نہیں عوام کی خدمت سے ووٹ نہیں ملتے بلکہ ایک خاص جگہ جا کر سلیوٹ مارنے سے سب کچھ مل جاتا ہے اور 47 نمبر کی پلیٹ بھی مل جاتی ہے 😃
On this blessed Friday,
Let’s take a moment to recite Darood Pak
Send peace and blessings upon the Prophet Muhammad ﷺ.
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد