@Mind_of_yakub@zhao_dashuai J-10 + PL-15 and most definitely PAK Air force, this TRIO is lethal 😇, the combo you named give it to Indian Air force they will surprise you. 😆
ن لیگ کے جلسے کی کامیابی سے انکار نہیں، لیکن میں آج مصطفیٰ آباد سے واپسی پر گھنٹوں ن لیگ کے قافلوں میں پھنسا رہا ہوں۔ “گجرا وے” کے پرشگاف گانے، فیملیز کی عدم موجودگی، پرائیوٹ گاڑیوں کی بجائے مزدوں، بسوں اور ٹرکوں کی بھر مار۔ جلسہ پی ٹی آئی سے بڑا تھا یا نہیں، مختلف ضرور تھا۔