Never go grocery shopping when you hungry, you grab the wrong things,
Never go into a relationship when you feel lonely, you might grab the wrong thing.
@AnwarLodhi میرے خیال سے آرمی نہیں ہے کچہ اور لوگ ہیں جو آرمی اور constitution کو چلاتے ہیں ایسے بڑے فیصلے کرنے والے کچھ اور لوگ ہیں اور یے کوئی ادارہ نہیں ہے،
پاکستان بننے کے بعد 1 امریکی پروفیسر نے پاکستان کے بارے میں لکھا تھا کہ " یہ ریاست 50 سال بعد اپنی وقعت کھو دے گی کیونکہ ان کو غلامی کی عادت ہو چکی ہے اور انہوں نے آزادانہ فیصلے کرنے کے بارے میں سوچا ہی نہیں یہ ریاست کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دیں گے "
We are a slave nation