سب دیکھتے رہے یہ لبوں کی ہنسی مگر
کوئی بھی میرے دکھ سے شناسا نہیں ہوا۔۔
پھر ترے بعد تجھ سا نہیں مل سکا مجھے۔۔
تجھ سے بچھڑ کر پھر میں کسی کا نہیں ہوا ❤️🩹۔
#اردو_زبان
میری تو چلو چھوڑ کے جیسے رہوں گا میں بیزار ہوں كے تجھ سے کہیں جا مروں گا میں۔۔
یوں مجھ کو چھوڑتے ہوئے تم یہ تو سوچتے پوچھے گا جب تمہارا کوئی کیا کہوں گا میں۔۔💔؟
#اردو_زبان
کیسے اُس نے سب کچھ مُجھ سے چھپ کر بدلہ
چہرہ بدلہ راستہ بدلہ بعد میں گھر بدلا۔۔۔
میں اُس کے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے
میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلہ۔💔
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
محبت میں جیسا سُن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا
اس میں بندہ مرتا ہے زیادہ کچھ نہیں ہوتا
یہ فلموں میں ہی سب کو پیار مل جاتا ہے آخر میں
سچ مُچ میں اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا.
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
ہم نے رکھے یہ غم چھپا کے نہ تھے
تو نے دیکھے ہی دل میں آ کے نہ تھے
تجھ سے پہلے بھی ہم اداس ہی تھے
ہاں مگر ایسے انتہا کے نہ تھے
درد بے درد کر گیا ہے ہمیں
ہم ہمیشہ سے اس طرح کے نہ تھے ۔
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا ! .
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا 🖤
ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا✨
میں اہم تھا ، یہ وہم تھا . .
بڑی دیر تک رہا 🤍 . . . .
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا پہلے پیہل تو عشق کے آداب ییہ بھی تھے میں آپ اور وہ جناب بڑی دیر تک رہا ایک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا یہ ویہمُ تھا بڑی دیر تک رها 💔۔
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان