عمران خان سے ریکوئسٹ کرتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت سے ریکوئسٹ کرتا ہوں کہ بلوچستان کے ساتھ جو بھی امداد کرونگے خود آجاؤ خود لوگوں میں جاؤ ویڈیو پوری سن کر ریٹویٹ ضرور کریں ہمارے بلوچستان کے حکمران چور لٹیرے ہیں بلوچستان کابجٹ بلوچستان پرخرچ نہیں ہوتا
#بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے
@MirMAKOfficial@ImranKhanPTI Why this is happening so frequently? Name anything it jumps up. Finally, what People say, Avoid using it. What the hell is out of control?
دو مہنے پہلے اپنے نومولود بیٹے کو اپنی گود میں اٹھانے والے کیپٹن عفان مادر وطن پر قربان ہو گئے۔
یہ بچہ جو اب اپنے والد سے کبھی مل نہیں پائے گا، جب یہ بڑا ہوگا اور فوج کے خلاف چند ڈالرز کی خاطر کچھ غداروں کے منہ سے بکواس سنے گا۔ تو اسے کیسا محسوس کرے گا؟
لندن میں 800 تیزاب پھینکنے کے کیسز ہوئے کسی کو پتہ نہیں چلا، پاکستان میں تیزاب پھینکنےکے 3 کیسز آئے اور فلم بن گئی اور شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ بھی مل گیا، آپ کے ملک کو گندا دکھانے کی قیمت لگتی ہے:
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن
World community’s apathy and indifference towards the mounting persecution of Muslims in India by Modi Govt-backed Hindutva mindset is highly deplorable.