شہباز گِل نے بزدلوں کی اوقات بتادی!!🔥🔥
عاصم منیر تر تر کانپ رہے ہیں, باہر سے بھڑکیں مارتا ہے, اندر سے انکی سانسیں بند ہوچکی ہے, خوفِ عمران خان میں مبتلا شخص!
یہ بہادر نہیں, بس جھنڈ میں حملہ کرتے ہیں, بندروں اور لگڑ بھگوں کی طرح!!
زبردست شہباز گِل 👏👏
8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!!
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!
- عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
#February8thShutterDown
ہمارا میڈیا 4 ارب روپے پر چیخیں ماررہا ہے جبکہ 5300 ارب کی کرپشن پر خاموش ہے۔ ہم پر ڈرون حملے ہوتے ہیں جن میں 21 21 لوگ شہید ہوتے ہیں جبکہ میڈیا پر چلتا ہے کہ اُن میں 14 دہشتگرد تھے لیکن اُن میں ایک بھی دہشتگرد نہیں ہوتا، ہمارا گلہ تو بنتا ہے، سہیل آفریدی
A Yemeni imam Muhammad Walid Al-Sharabi recites moving Qur’anic verses reminding that injustice has consequences in this world and the Hereafter, with heartfelt prayers for a good ending and for Yemen’s protection🥹❤️
عمران خان سیاسی مؤقف مختصر ترین الفاظ میں بتایا جائے تو وہ پاکستان میں طاقت کے ڈھانچے کی تشکیل نو ہے۔ عمران خان طاقت کا توازن عوام کے حق میں کرنا چاہتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں بھی ایسی تحریک چلے، پرانے ڈھانچے سے جڑے طبقات پوری طاقت سے بروئے کار آتے ہیں۔ لاٹھی، گولی، جیل، مقدمے، سزائیں اور لوگوں کو خاموش کروانا معمول ہو جاتے ہیں۔ “
حبیب اکرم
@HabibAkram
#FreeImranKhan
#AsimLaw
انکے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ 17 سیٹوں پر بیٹھ کر حکومت کر رہے ہیں۔ نوازشریف ہارتا ہے تو RO بدل دیا جاتا ہے۔ مریم نواز مہر شرافت سے ہار کر وزیراعلیٰ بنی بیٹھی ہیں اور ہمیں جو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں تو ہیلی کاپٹر سے تصویریں ہم نے نہیں پھینکوائیں۔۔گالی گلوچ اور چھانگامانگا کی سیاست کو ہم نے نہیں متعارف کرایا۔ یہ ساری چیزیں انکے کھاتے میں ہیں۔ یہ پاکستانی سیاست کا ایک بدنما داغ ہیں: شفیع جان
@ShafiJanPTI
اِس پاکستانی نے پنجاب کی تاریخ بتادی!!
پنجاب کیوں سڑکوں پر نکلنے سے کتراتے ہیں!!
اگر پنجاب ایک دو دن بھی باہر نکلے تو پاکستان میں مافیاز کا آخری دن ہوگا!!
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے اس ساری تحریک کو کامیاب کروانے میں۔ صرف چھے دن کے لیئے اپنے سارے اختلاف بھلا کرعمران خان کے لیئے ۸ فروری کی ہڑتال پہ زور لگائیں۔ باقی لڑائیاں اس کے بعد کر لیں گے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کو آخری درخواست۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🚨ایک دن آ جائے گا معافی کسی کو نہیں ملے سب کو جیل جانا ہو گا یہ نہیں ہو گا کہ کہا جائے ہم مجبور تھے آج عمران خان سے نہیں ملواتے تو ہم کیا نا بیٹھیں ؟ ہم تو بیٹھیں گے ۔
علیمہ خان
عمران خان سیاسی مؤقف مختصر ترین الفاظ میں بتایا جائے تو وہ پاکستان میں طاقت کے ڈھانچے کی تشکیل نو ہے۔ عمران خان طاقت کا توازن عوام کے حق میں کرنا چاہتے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں بھی ایسی تحریک چلے، پرانے ڈھانچے سے جڑے طبقات پوری طاقت سے بروئے کار آتے ہیں۔ لاٹھی، گولی، جیل، مقدمے، سزائیں اور لوگوں کو خاموش کروانا معمول ہو جاتے ہیں۔ “
حبیب اکرم