Dedicated to the strength, sacrifice, and spirit of the Pakistan Army.
Sharing heroic stories, achievements, and national pride.
Stay updated with news, history
جان فروش بہادر افواج 🇵🇰 بمقابلہ ایمان فروش خوارج‼️
جوہان میں 100 کلو بارودی IED سول علاقے میں نصب کی گئی، مگر پاک فوج کے شیردل جوان نے بروقت کارروائی سے تباہی روک دی🔥
یہ تصویر نہیں، گواہی ہے ایمان و بہادری کی💚
#PakistanArmy#JoharOperation#IED#PakFauj#TerrorismFails
🚨 بھارتی خفیہ ایجنسی کا پروپیگنڈا پھر ناکام!
اعجاز ملاح کو پاکستان بھیج کر وردیاں، کرنسی اور سم کارڈز دلوا کر جھوٹا موا�� بنانے کا ٹاسک دیا گیا،
لیکن شاہینوں نے بروقت دبوچ لیا 🦅🇵🇰
#RAWExposed #PakistanArmy #IndianPropaganda #PakistanZindabad
ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نور ولی م��سود اور ملا خراسانی نے تمام جنگجوؤں کو ہدایت دی ہے کہ پاکستان میں کارروائیاں فوراً روک کر افغانستان واپس چلے جائیں۔ یہ فیصلہ استنبول مذاکرات اور پاک فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد کیا گیا۔ 🇵🇰
#TTP #Afghanistan #NoorWaliMehsud #MullahKharasani
پاکستان۔افغانستان کی 2600 کلومیٹر سرحد دنیا کی مشکل ترین سرحدوں میں سے ہے۔
باڑ اور نگرانی کے باوجود دہشتگردی و منشیات کی ترسیل جاری ہے۔
اصل حل دیوار نہیں، باہمی اعتماد و تعاون پر مبنی حکمتِ عملی ہے۔
#PakAfghanBorder#RegionalSecurity#Peace#Pakistan#Afghanistan
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور میں قبائلی عمائدین سے جرگہ۔
ٹی ٹی پی کے خلاف تعاون پر عوام و عمائدین کو خراجِ تحسین۔
کہا: پاکستان امن چاہتا ہے مگر دشمنوں کا ساتھ د��نے والوں کو جواب دیا جائے گا۔
#PakistanArmy #AsimMunir #KPK #TTP #Peace #Pakistan
پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کی بحالی نیا دور استنبول میں متوقع۔
اسلام آباد کا واضح مؤقف: افغان سرزمین سے دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں۔
بات چیت امن کیلئے، مگر اصولوں پر۔
#Pakistan#Afghanistan#IstanbulTalks#TTP#Peace#NationalSecurity
افغان رہنما مجیب الرحمن رحیمی کا مؤقف:
"یہ جنگ دہشتگرد گروہوں اور پاکستان کے درمیان ہے، افغان عوام کا کوئی تعلق نہیں۔"
پاکستان کا بھی یہی مؤقف جنگ خوارج و سہولت کاروں سے، نہ کہ افغان قوم سے۔
#Afghanistan#Pakistan#TTP#Peace#Khorasan#Terrorism
انڈیا دوسروں کو دہشتگرد کہتا ہے مگر خود راء کی سرپرستی میں القاعدہ، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے گروہ پال رہا ہے۔
اصل حقیقت: بھارت دہشتگردی کا سب سے بڑا سہولت کار ہے۔
#IndiaExposed#RAW#TTP#BLA#TerrorHub#Pakistan
کرم میں وطن کا ایک اور بیٹا امر ہو گیا 💔🇵🇰
ریٹائرڈ سپاہی محمد سلیم کا بیٹا، کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم خوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہید۔
24 سالہ کیپٹن نعمان نے وہی کیا جو ایک سچا سپاہی کرتا ہے — قوم، مٹی اور عہد سے وفا۔
سلام اُس باپ پر، سلام اُس بیٹے پر۔ 🌹
#CaptainNaumanShaheed
‼️غزہ مشن پر حامد میر اور لبرلز کا نیا چورن‼️
کہتے ہیں پاکستانی فورسز اقوامِ متحدہ کے ماتحت جائیں حالانکہ معاہدہ UN کا نہیں بلکہ امریکہ، اسرائیل، حماس اور مسلم ممالک کا ہے۔
پھر بھی چورن بیچنے سے باز نہیں آتے!
#Gaza#PakistanArmy#HamidMir#Liberals#Propaganda#Palestine