اس قدر فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں
کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آجاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کر جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا
عمران خان کی جانب سے وزارت سے ہٹانے اور فردوس عاشق اعوان کو لانے پر فواد چوہدری کا شاعرانہ تبصرہ
جب مولانا طارق جمیل صاحب کو بیسٹ مسلم
سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ۔ ۔ 👏👏👏
برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کو توڑنے کے لیے
اسے ریٹویٹ کریں۔ ✌️♥️
@TariqJamilOFCL
میاں چنوں واقعہ/ تصویر کا دوسرا رخ
ہسپتال سٹاف کے مطابق جس کمرے میں خواتین کو چیک کیا جاتا وہاں خاتون کے چیک اپ کے وقت پانچ خواتین اور بھی تھیں۔خاتون نے باہر نکل کر پلاننگ کے ساتھ ڈرامہ رچایا۔ ڈاکٹر رفیق گجر نے ساری عمر اسی علاقے میں خدمات سر انجام دیں آج تک کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا۔
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ NA-145 خانیوال کرنل ( ر ) عابد محمود شاہ کھگہ کی رہائش گاہ پر پولیس کی بھاری نفری کا ریڈ ۔ پولیس نے انکے ڈرائیور اور ایک ملازم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
آج کرنل عابد محمود شاہ کھگہ صاحب ٹکٹ ہولڈر این اے 145 جمشید دستی صاحب کی خصوصی دعوت پہ مظفرگڑھ گئے اور ان سے کچھ خصوصی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور اہم امور بھی زیر بحث آئے
سلام ہے جہلم پولیس کے اس بہادر جوان کو جو تین فائر کھا کر بھی ملزم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی ہونے کے باوجود ملزم کو گرفتار کر کے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
ایسے بہادر پولیس ملازمین پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔
#PunjabPolice #Bravery #Gallantry #Protection #BuildingForBetter