مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
#PAKWatch🇵🇰: Yesterday, THOUSANDS of Pakistanis marched in Khyber Pakhtunkhwa to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
اہم ترین 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
#ReleaseKhanSaveHisHealth
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis led by Imran Khan's sisters and CM Sohail Afridi attempted to reach Adiala jail in Rawalpindi, to protest for the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے سا��ھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
”چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتوں کو مفلوج کردیا گیا ہے،ججز ملاقات کا حکم دیتے ہیں لیکن جیل سپرنڈنٹ ہوا میں اڑا دیتا ہے۔ نوازشریف جیل میں تھا تو یہاں ٹبر کے ٹبر آتے تھے باقاعدہ حجرے لگتے تھے۔ جعلی بیماری تھی جعلی پلی��لیس گرے اور اس کو لندن علاج کروانے بھیج دیا گیا دوسری طرف آج عمران خان کی 85 فیصد آنکھ کی بینائی ضائع ہوگئی لیکن اس کے ذاتی ڈاکٹر سے ملنے دیا جارہا نہ ماہر ڈاکٹرز سے علاج کروایا جارہا۔
فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جارہی،قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے یہ امتیازی اور غیر انسانی سلوک ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ،خان صاحب کی بہنوں پر لاٹھی چارج کیا جاتا ہے۔“- وزیراعلی @SohailAfridiISF
صنم جاوید نے ہمیشہ ہارتی کا مقدمہ اور بیانیہ بہترین انداز میں لڑا ہے آج وہ بیمار ہے اس کی والدہ اور شوہر بچے ہسپتال میں موجود ہے لیکن صنم جاوید سے نہیں مل سکتے ۔۔
آج صنم جاوید کو میری اور اپ کی ضرورت ہے ہم نے اس کیلئے آواز اٹھانی ہے کہ صنم جاوید کے ساتھ انصاف کیا جائے فیملی کو ان تک رسائی دی جائے ۔۔!
اگر ہم بوٹڑھی عورتیں دھرنا دے سکتی ہیں تو 300 ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز جو عمران خان کے ووٹ اور ٹکٹ کے اوپر آئے ہیں وہ بھی یہاں آکر بیٹھ جائیں اور ان کے اوپر پریشر ڈالیں
علیمہ خان آن فائر 🔥
عمران خان کو ڈرانے کے لیے پاکستان کی عدالتیں ، پاکستان کا میڈیا اور پارلیمنٹ سب ختم کر دیے گئے ہیں 7 مہینوں سے عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے عمران خان انشاء جلد رہا ہو کر آئیں گے اور وزیر اعظم بنیں گے۔
شوکت محمود بسرا
ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی ا��ر سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔