@MaherGhulamAli2 @MirMAKOfficial تف ہے ایسی غلیظ سو چ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حزب اللہ اور حماس یک جان دو قالب ہیں۔ ایک دوسرے کا جان کی قیمت پر دفاع کرنا قابل تعریف ہے ۔ حاسد جلتے رہیں مرتے رہیں اور اسراٸیل پر ماتم کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔
@HafsaahYousaf بی بی کیا آپ کا خداپر ایمان نہیں؟کہ ایسی باتیں کر تی ہو��۔ ایک دن ایسا آۓ گا کہ تم کو اپنے ہر برے عمل کا حساب دینا پڑے گا۔خدا کے حضور توبہ کرو اور اپنی اس روش کو ترک کرو ،خدا بڑابخشنے والا ہے۔۔۔
@Meko_jawan_de خدا کاخوف کرو بی بی ۔ ایسی گفتگو آپ کو زیب نہیں دیتا۔خدا وند کریم نے آپ کو عظمت وفضیلت سے نوازا ہے۔ خود کو اس قدر مت گراٶ ۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔