It is ironic that the employees of FBR, which is responsible for tax collection, are being treated unfairly by freezing their incentives, which other departments are receiving.
#DefreezeFBRAllowance@CMShehbaz@AAliZardari@MIshaqDar50
It is ironic that the employees of FBR, which is responsible for tax collection, are being treated unfairly by freezing their incentives, while other departments enjoying DRA which is constantly increasing.
#DefreezeFBRAllowance
FBR employees had been denied their rights in every budget compared to other federal agencies which is a discriminating and demotivating element for them. We sacrifice our family and social life to collect taxes.
@CMShehbaz@MIshaqDar50@AAliZardari#DefreezeFBRAllowance
🇮🇳An Indian Hindu woman who hadn’t possessed a child five years into her marriage was punished for refusing to spend a night with her father-in-law, as dictated by their religious customs.
What ashame 😠!
یورپ اور امریکہ میں یونیورسٹیز کے ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز کے نام غزہ/فلسطین کے گاؤں، دیہاتوں کے نام پر رکھے جا رہے ہیں، اس لیے ہم نے بھی ڈی چوک کا نام غزہ چوک رکھ دیا ہے۔
صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، پارلیمنٹ کے ممبران اور 8 لاکھ فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر سے کہتا ہوں کہ کافی ہو گیا آگے بڑھیں غزہ کو بچائیں، 245 دنوں سے غزہ کےبچوں کے ٹکڑے ہو رہے ہیں اور پاکستان ان کی مدد نہیں کر رہا۔
عوام فیملی سمیت غزہ کو بچانے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کیلئے ڈی چوک کی طرف آئیں، طلبہ وطالبات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سیو غزہ کمپین دھرنے کو حکومت کی جانب سے میڈیا بلیک آوٹ کو نا کام بنانے کےلیے بڑے پیمانے پر غزہ بچاؤ دھرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کریں۔
@SaveGazaPK@OfficialDGISPR@CMShehbaz@PresOfPakistan
#RenamingDChowk
#Dharna4Rafah
#GazachowkDharna
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@GovtofPakistan@JIPOfficial
#ReachDChowkNow
#RenamingDChowk
🔴 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی اہلیت کو تسلیم کر لیا ۔
♦️قرارداد کے حق میں 143 ممالک نے جبکہ مخالفت میں امریکہ و اسرائیل سمیت صرف 9 ممالک نے ووٹ دئیے۔ جبکہ 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
♦️اسرائیلی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ’حماس کے لیے انعام‘ قرار دیا ہے
ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستی کلب کے قیام کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر موقف ۔۔۔
ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور میری تیارکردہ/پیش کردہ خنثی پرسنز حقوق بل کو منظور کرنے کے لیے میں نے عدالت، پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر کئی سالوں تک بھرپور جدوجہد کی لیکن ہماری تمام حکومتیں مغربی دباؤ/ڈالروں کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم نہیں کیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے ہمارے کیس جیتنے کے باوجود اور پارلیمنٹ میں بھرپور جدوجہد کے باوجود حکومتیں رکاوٹ رہیں۔ سابق حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت @GovtofPakistan ٹرانسجیندر ایکٹ کی سب سے بڑی محافظ ہے۔ عوام اپنے شرم و حیا کے اقدار، خاندانی نظام کے بچاؤ کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ LGBTQ امریکی میوزیکل بینڈ Raining Jana آج کل حکومت کی اجازت سے پاکستانی کے تعلیمی اداروں میں میوزک سے زیادہ LGBTQ کا پرچار کر رہے ہیں۔ ڈالروں کے بدلے پاکستان کی نظریاتی شناخت ختم کیجا رہی ہے۔
@MOIofficialGoP
#Abbottabad
ایبٹ آباد میں Lorenzo Gay Club کا مجوزہ قیام کی اجازت کیلئے درخواست کی مذمت کرتا ہوں۔یہ ٹرانسجینڈرقانون کانتیجہ ہے،یہ #اسلام کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ #LGBTQ کا ایجنڈا پاکستان میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ ایک تہذیبی جارحیت ہے۔ ہمارے شرم و حیا کےاقدار اور روایات پر حملہ ہے۔ ہمارے خاندانی نظام کے لیے ٹائم بم ہے۔ ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور میری تیارکردہ/پیش کردہ خنثی پرسنز حقوق بل کو منظور کرنے کے لیے میں نے عدالت، پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر کئی سالوں تک بھرپور جدوجہد کی لیکن ہماری تمام حکومتیں مغربی دباؤ/ڈالروں کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم نہیں کیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے ہمارے کیس جیتنے کے باوجود اور پارلیمنٹ میں بھرپور جدوجہد کے باوجود حکومتیں رکاوٹ رہیں۔ سابق حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت @GovtofPakistan ٹرانسجیندر ایکٹ کی سب سے بڑی محافظ ہے۔ عوام اپنے شرم و حیا کے اقدار، خاندانی نظام کے بچاؤ کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ LGBTQ امریکی میوزیکل بینڈ Raining Jana آج کل حکومت کی اجازت سے پاکستانی کے تعلیمی اداروں میں میوزک سے زیادہ LGBTQ کا پرچار کر رہے ہیں۔ ڈالروں کے بدلے پاکستان کی نظریاتی شناخت ختم کیجا رہی ہے۔
@MOIofficialGoP
#Abbottabad