کراچی,22 جولائی 2026:-
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت چہلم 2026 کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں چہلم کے جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر اجلاس میں شریک اعلی حکام نے وزیر داخلہ سندھ کو سیکیورٹی انتظامات و دیگر سہولیات سے متعلق علیحدہ علیحدہ بریفنگ دی۔
چہلم کے دوران جامع سیکیورٹی پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
جلوسوں کے روٹس، امام بارگاہوں، داخلی و خارجی راستوں اور حساس مقامات پر سیکیورٹی و دیگر سہولیات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ضیاء الحسن لنجار
چہلم کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے-
تمام متعلقہ ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔وزیر داخلہ سندھ
چہلم کے موقع پر مرکزی جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
جلوس کے روٹس پر پانی،صفائی اور ریسکیو 1122 کی خدمات کی فراہمی پر حکمت عملی طے کی جائے۔وزیر داخلہ سندھ
امن و امان کی قیام کے لیے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہم آہنگی برقرار رکھی جائے۔وزیر داخلہ سندھ
چہلم کے دوران جامع سیکیورٹی پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد، بین الادارہ جاتی رابطہ اور فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ضیاء الحسن لنجار
چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں،تمام اضلاع ہائی الرٹ رہیں گے۔آئی جی سندھ
جلوسوں اور مجالس کی کڑی نگرانی، انٹیلی جنس بیسڈ اقدامات اور فوری رسپانس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔جاوید عالم اوڈھو
ضلعی پولیس افسران علماء، منتظمین اور ضلعی انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ پرامن ماحول برقرار رکھا جا سکے۔آئی جی سندھ
شہر بھر میں اضافی پولیس نفری، کمانڈ اینڈ کنٹرول مانیٹرنگ،سرچ، سویپ اور اسنیپ چیکنگ کے اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں گے۔ آئی جی سندھ
اجلاس میں ایڈوکیٹ جنرل سندھ جواد ڈیرو، سکیرٹری داخلہ محمد اقبال میمن، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو,کمشنر کراچی ایڈیشنل آئی جی کراچی,ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی, ڈی آئی جی اسپیشل برانچ, رینجرز کے نمائندگان، میٹروپولیٹن کمشنر KMC،سی ای او واٹر بورڈ اور ڈی جی ریسکیو 1122 سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔
@ZiaLanjar@SindhPoliceDMC
بریکنگ 🚨 اسرائیل کا رونا دھونا ایران نے اسرائیل کے مختلف تھانوں پر حملہ کیا بہت سے اسرائیلی فوجی کمانڈر موقع پر ہی جہنم واصل ہو گئےاس فوٹیج سے صاف صاف نظر ارہا ہے اج عید کے دن سب سے بڑی خوشبری 35 فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں
Today led peaceful march of students from various educational institutes , from SM law college to press club karachi.
Students have only one and sole demand of forming constitutional court.
#StudentsDemandConstitutionalCourts
Work continues on the rehabilitation of Nehr e Khayam. This will hopefully improve the situation of Nehr e Khayam and enable us to work on the development of public space around the area
President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro along with his cabinet reached Matiari district for PPP workers convention regarding 18th October Jalsa to pay tribute to Martyrs of Karsaz at Hatri By Pass Hyderabad where Chairman @BBhuttoZardari will address the jalsa