سب سے دعا کی اپیل کوئی بھی آمین کہے بغیر نہ گزرے 🙏🙏
چیئرمین عمران خان صاحب کے حقیقی خاتون ٹائیگرس صبا حمید کی ویڈیو کلب ہے جو صوابی جلسے سے واپسی پر تحریک انصاف کے خواتین کی وین میں زخمی ہوئیں ، جو فیصل آباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوا تھا اور اس وقت ایک نجی اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے اس خان کی ٹائیگرس کے لیئے دعا کریں وہ ابھی بھی فیصل آباد میں ہیں جو جلد ان شاء اللہ کراچی شفٹ ہوجائیں گی۔۔۔