@pmln_org جب تک اشتہار نہیں آتا تب تک کوئی یقین نہیں رہا ہم کو ۔۔۔
خدا کرئے کہ ن لیگ دے ملازمتیں تاکہ ووٹ میں بخوبی دے سکیں ن لیگ کو
#پنجاب_کو_روزگار_دو
@pmln_org سنتے تھے کہ ریاست ماں ہوتی ہے مگر ہماری ماں سوتیلی اور لاپروا نکلی۔۔۔
چھے سالوں سے سکول ایجوکیشن میں بھرتی نہ کر کے اس نے دنیا میں لاپرواہی میں نمبر ون بننے کا اصل ریکارڈ حاصل کر لیے اور پنجاب کے نوجوانوں کو آگ میں دھکیل دیا۔
#پنجاب_کو_روزگار_دو#Punjabwants_educatorsjobs
@pmln_org سنتے تھے کہ ریاست ماں ہوتی ہے مگر ہماری ماں سوتیلی اور لاپروا نکلی۔۔۔
چھے سالوں سے سکول ایجوکیشن میں بھرتی نہ کر کے اس نے دنیا میں لاپرواہی میں نمبر ون بننے کا اصل ریکارڈ حاصل کر لیے اور پنجاب کے نوجوانوں کو آگ میں دھکیل دیا۔
#پنجاب_کو_روزگار_دو#Punjabwants_educatorsjobs
نگران وزیر تعلیم کو بھی بلائیں اپنے پروگرام میں... اور ان سے پوچھیں کہ پنجاب میں اساتذہ بھرتی کا عمل کیوں روک کے رکھا ہوا ہے؟ 5 سالوں سے ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا گیا ہے. جنوری میں بھرتی کا عمل شروع ہو ا تھا. لیکن پھر روک دیا گیا. وجہ بھی نہیں بتائی گئی.
نگران وزیر تعلیم سے بھی پوچھیں کے اساتذہ بھرتی کا عمل کیوں روک کے رکھا ہے؟ ہزاروں افراد over age ہو رہے ہیں.باقی سارے ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہیں. لیکن جنوری میں جو اساتذہ بھرتی کےلیے ٹیسٹنگ ایجنسی کے انتخاب کے لیے اشتہار دیا تھا اس پر عمل نہیں ہوا.@ranamashhood
بتائیں جی @ranamashhood آج پنجاب کا بجٹ پیش ہوئے سترہ دن ہو گئے ہیں اور کتناانتظار کرناہو گا ایجوکیٹرز جابز کے لئے جو پانچ سال سے نہیں آئیں اور آپ جیسے لوگ آئے دن جھوٹ بول بول کر بے روزگاروں کو اور اذیت میں مبتلاکرتے ہیں
#Punjabwants_educatorsjobs@MohsinnaqviC42@CMShehbaz
پنجاب میں 1 لاکھ سے زائد سیٹیں خالی ہیں اور پچھلے 5 سالوں سے ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا گیا. فروری میں 25000 اساتذہ بھرتی کےلیے ٹیسٹنگ ایجنسی کے انتخاب کے لیے اشتہار دیا گیا تھا.لیکن اس کے بعد کوئی خبر نہیں. نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچائیں. بھرتی کا اشتہار نکلوا دیں
کچھ بھی نہیں کیا... 25000 اساتذہ کی بھرتی کا عمل کیوں روک کے رکھا ہوا ہے؟ اس سے بڑی دشمنی اور کیا ہو سکتی ہے. جو @pmln_org پنجاب کے نوجوانوں کے ساتھ ظلم کر رہی ہے. 25000 اساتذہ کی بھرتی کا عمل جو روکا ہوا ہے. اگر شروع نہ کیا گیا تو ووٹ کی امید نہ رکھنا نوجوانوں سے.
سچ تو یہ ہے کہ @pmln_org نے 25000 اساتذہ کی بھرتی کا عمل روک کے رکھا ہوا ہے. اگر یہ پراسیس آگے نہ بڑھنے دیا گیا تو پھر رسوائی کےلیے الیکشن کا انتظار کریں. 15 فروری سے اساتذہ بھرتی کا عمل روک کے بیٹھے ہیں. 6 لاکھ سے زائد ماسٹر ڈگری والے بے روزگار ہیں. پنجاب میں. @MohsinnaqviC42
پنجاب میں نگران حکومت (جو کہ آپ کی ہے) نے 25000 اساتذہ بھرتی کا عمل روکا ہوا ہے. مہربانی فرما کر وزیر تعلیم سے اس معاملے پر بات کریں. اور اساتذہ بھرتی کا اشتہار نکلوا دیں. مہربانی. جو کہ جنوری 2023 سے رکا ہوا ہے. مہربانی ہوگی.