@GFarooqi صاحبہ کوئی مانے یا نہ مانے یوتھیوں کا مارچ وڑ گیا یہ کسی صورت مارچ نہیں کریں گے @PTIofficial کو اکثریت نے چھوڑ دیا ہے یہ یو ٹرن والی جماعت ہے مثلاً پچاس لاکھ گھر دو کروڑ نوکریاں سو ڈیم اربوں درخت وغیرہ وغیرہ وغیرہ
#خليجي٢٧#paobc#٢٣سبتمبر_يوم_الدقم
وزیراعلی بننے کے بعد، عشق عمران کے دعوے کے بعد، سہیل آفریدی کا پہلا لانگ مارچ اور وہی ناکام ۔۔۔ پہلے لانگ مارچ کی تاریخ اور پھر یوٹرن ۔۔۔ نئی تاریخ ۔۔۔ اب نئی تاریخ پر بھی لانگ مارچ نہیں ہو گا ۔۔۔ علی امین گنڈاپور سے موازنہ کیا جائے تو آفریدی صاحب سیاسی طور پر اس عمل میں ناکام نظر آتے ہیں۔ تحریک انصاف میں کون ہیں جو نہیں چاہتے کہ آفریدی کامیاب وزیراعلی ہوں۔۔۔۔ بظاہر آفریدی صاحب اپنے کارکنوں کا، پارٹی کا اعتماد کھو چکے ہیں ۔۔۔ لانگ مارچ کی تاریخ بدلنا سیاسی کمزوری اور کمپرومائز کی علامت ۔۔۔ مقتدرہ کا اعتماد حاصل کرنے میں آفریدی صاحب پہلے ہی کامیاب نہیں ہوئے۔ اب اس سیاسی کمزوری کے بعد ایک کمزور وزیراعلی کے طور پر دیکھے جائیں گے۔ میں پہلے کہہ چکی کہ افسوس سہیل آفریدی کی حکومت زیادہ دیر چلتی نظر نہیں آتی ۔۔۔
دہشتگردی ختم کرنے، امن وامان قائم کرنے میں سہیل آفریدی حکومت ناکام ہو رہی ہے۔ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہ کرنا، شہداء کی فیملیز کے ہاس تعزیت کیلئے نہ جانا، دہشتگردی کا خاتمہ، امن و امان کی بحالی اولین ترجیح نہ ہونا بلکہ سیاسی معاملات میں زیادہ وقت اور توانائیاں صرف کرنا ۔۔۔ آفریدی صاحب ایک یوتھ ونگ کے کارکن اور وزیراعلی کی ذمہ داریوں میں فرق نہ کر سکے اور اول الذکر کی طرح آپریٹ کرتے رہے ۔۔۔۔
مزید یہ کہ، بتایا گیا تھا کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان محمود اچکزئی/ علامہ راجا ناصر عباس کرینگے۔ لیکن ان کی طرف سے اعلان نہ ہونا اس بات کی اھم نشاندہی ہے کہ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کو اپوزیشن لیڈرز کی سپورٹ حاصل نہیں۔ نہ بیرسٹر گوہر، نہ سکیرٹری جنرل ۔۔۔ کوئی بھی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیلی کے اعلان میں سہیل آفریدی کے ساتھ شامل نہ ہوئے ۔۔۔ آفریدی صاحب تنہا رہ گئے ۔۔۔۔
@zarrar_11PK اس بار گورنمنٹ ان فسادیوں کا مارچ والا کیڑا مار دے تو قوم سکون کا سانس لے گی ہر بار انہوں نے نیا ڈراما بنایا ہوتا ہے دہشت گرد جتھہ عوام کے لیے پریشانی کا سبب ہے
حیرانگی اس بات پر ہے کہ ایران اگر انڈیا کے ساتھ یعنی کافروں کے ساتھ معاہدہ کرے تو وہ حق پر کھڑا ہے اور مسلمان اگر مسلمان کے ساتھ معاہدہ کرے تو وہ طاغوت کے ساتھ کھڑا ہے حیرانگی ہے بہت ہی حیرانگی ہے
شیطان بزرگ
شیطان کا آخری خلیفہ
پاکستان کے اندر بیٹھے حرمین شریفین کے دشمن جواد نقلی پر ادارے کب گرفتار کریں گے
جو دن رات زہر اگل رہا ہے
#جوادنقلی_کوگرفتارکرو
لاہور کا ذاکر غزہ کی آڑ میں حرمین شریفین سے بغض؟ دلائل اور حقائق کی روشنی میں اصل حقیقت جانئیے!
Lahore Ka Zakir Ghaza Ki Aar Mein Haramain Sharifain Se Bugz? Dalail Aur Haqaiq Ki Roshni Mein Asal Haqeeqat
#LahoreKaZakir#Ghaza#HaramainSharifain#MakkahMukarramah #MadinahMunawwarah #DalailAurHaqaiq #AsalHaqeeqat #HaramainKaTahaffuz #IslamicBayan #AhleHadithPakistan #DeeniPaigham #QuranOSunnat #abdulghafarmaki #makivlog #makivideos# #mjah