تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ اللہ 😭 ظالم فوج کا ظلم میرپور آزاد کشمیر 28/07/2026 خنزیر پاگل ہو گیا ہے او بے غیرتو اللہ کرے تمہارا اس سے بھی برا حشر ہو ظالمو
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم ہندوستانی فوج سے لڑ رہے ہیں، ہم پر پاکستانی جرنیل ایسے گولیاں برسا رہے ہیں جیسے بھارتی فوج کشمیریوں پر برساتی ہے
کشمیری مظاہرین
@RodiumInsights قسم سے میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ جو لوگ ان خنزیروں کے خلاف نعرہ لگانے پر اپنے عوام پر گاڑیاں چڑھا دیتے ہیں وہ خنزیر ان اپنے بھائیوں کو قتل کرنے کا کیسے سوچ سکتے ہیں
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
جب پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو نظر بند کیا تب عمران خان نے لندن کی سڑکوں پر عدلیہ کی آزادی کے لئے احتجاج کیا تھا۔
آج وہی عمران خان خود ناحق قید جبکہ وہی عدلیہ بے بس اور خاموش کھڑی ہے 💔
حقِ ملاقات پر پابندی کیوں؟
عمران خان نے اپنی بہنوں کو جلد سے جلد ملاقات کے لیے بلایا ہے، لیکن ایک بار پھر فیملی کو ملنے سے روکا جا رہا ہے۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں ایک بھائی کو اپنی بہنوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی؟
کسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو فوری طور پر ان سے ملنے دیا جائے اور اس بلاجواز مہم کو روکا جائے۔ تمام ہمدرد اس آواز کو آگے بڑھائیں
راولا کوٹ، آزاد کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا! 💔
انتہائی افسوسناک اور دردناک خبر: راولا کوٹ میں نہتے اور پرامن شہریوں پر فائرنگ کر کے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وحشیانہ کارروائی میں 100 سے زائد معصوم شہری شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
۹ مئی — عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم عسکری سازش
خود ہی ۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی سازش رچا کے بے گناہ شہریوں کو ملٹری ٹرائل کے ذریعے جج، جیوری اور جلاد بن کر سزا دینا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
عالمی تنظیموں کو ملٹری ٹرائل کے نام پر کیے گئے انصاف کے قتل کا نوٹس لینا چاہیے!!
اس ٹاؤٹ کا دہرا رویہ چیک کریں ، جب اس کا ابو آئس پی آر سیاسی پریس کانفرنس کرتا ہے تو یہ اس کے دفاع میں حلقان ہو جاتا ہے ، وہاں اسے نظر نہیں آتا کہ اس کے ٹیکس کے پیسوں پر وردی پہن کر آیس پی آر سیاسی بنان دے رہا 👏👏👏
ٹیکس کے پیسوں پر وردیاں پہن کر اگلے ووٹوں کے ڈبے اٹھا کر لے گے ، گھروں میں گھس گے ، گولیاں مار دیں پارلیمنٹ عدالت سمیت ججز کے کمروں تک گھس گے وہاں اسے اپنی یا قوم کی توہین نظر نہیں آئ واہ 👏👏👏👏
بہت کم مائیں ایسے اعلی درجے کے منافق پیدا کرتی ہیں ۔۔۔
اس بےغیرت کو عزت راس نہ آئی۔ عمران خان نے اس پر اعتماد کرتے ہوئے اسے پارٹی کا چیئرمین بنایا تھا، مگر یہ دھوکے باز بذدل اپنی کمزوریوں کی وجہ سے عاصم منیر کے کور کمانڈر کی گود میں جا بیٹھا۔ یہی لوگ عمران خان کے سوداگر ہیں ۔