اسلامی جمعیت طلبہ مرغزار یونٹ کے زیراہتمام استقبالِ رمضان کے حوالے سے درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم علاقہ شمالی عبیداللہ نے شرکت کی اور درس قرآن دیا
#گجرات_جمعیت
حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، وہ اس پر ظلم نہیں کرتا، اس کا ساتھ نہیں چھوڑتا اور اس کی تذلیل نہیں کرتا ۔ایک آدمی کے لئے یہی شر بہت ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی تحقیر کرے ۔۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نصف شعبان کی رات رحمت خداوندی آسمان دنیا پر نازل ہوتی ہے۔ پس ہر شخص کو بخش دیا جاتا ہے سوائے مشرک کے یا جس کے دل میں کینہ ہو۔
(شعب الايمان، رقم: 3827)
#BalochCultureDay is being celebrated worldwide today. Baloch culture is a culture of love and peace. Unique traditions and civilization are the essence of Baloch culture, We pray for the progress, prosperity and fortunate future of Baloch nation.
#BalochCulutureDay2022
دسمبر1983میں پنجاب بھر میں الیکشن ہوئے۔ انتخابات بہت پرامن ہوئے، روزنامہ جنگ کے مطابق 80 فیصد کالجز میں جمعیت جیتی۔ جنوری 1984میں کراچی یونیورسٹی میں الیکشن ہوئے۔ جمعیت کا پورا پینل کامیاب ہوا.
امیر العظیم صاحب, سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا
یہ کام ہے صبح و شام کرنا
حیا کے کلچر کو عام کرنا
اسلامی جمعیت طلبہ آئ ایل ایم کالج گجرات کے تحت حیا ڈے کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ڈویژن برادر خرم شہزاد نے خصوصی شرکت کی
#گجرات_جمعیت