چلیں جی سونے سے پہلے خود کو مینشن اور ریٹویٹ کر جائیں..
صبح تک 400 فالورز پکا...انشاءاللہ
فالو بیک لازمی کرنا یار ایک دوسرے کو پلیز..ہم کونسے سلیبرٹی ہیں..😇
کسی بھی پہلو سے کسی بھی اینگل سے رؤف کلاسرا کا اور ان لفافوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں۔ رؤف کلاسرا کی آڈیٹوریل سوچ میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن حیرت ہے کہ ایسے لوگ تنقید کر رہے ہیں جن کی کوئی سوچ ہی نہیں۔صبح سے شام تک لفافے کی تلاش میں گزر بسر ہوتی ہے۔اور کوئی آخلاقیات نہیں
اپنےہیروزکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےآج 1965 کی یادیں میرےذہن میں تازہ ہیں کہ میں اس وقت 13 برس کا تھا۔وہ یگانگت نہیں بھلائی جاسکتی جب قوم یکجا ہوکر دشمن سےنبرد آزما ہوئی۔ باہم اتفاق سے رخ متعین کرنےوالی قوم کوکوئی دشمن شکست نہیں دےسکتا۔جناح کاپاکستان بنانےکیلئےآج یہی جذبہ درکار ہے۔
کیا وجہ ہے کہ 1100 میں سے 1092 نمبر لینے کے باوجود پاکستان میں نہ کوئی جابربن حیان پیدا ہورہا ہے نہ ابن الہیثم نہ آئن سٹائن اور نہ نیوٹن۔۔۔
کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟🤔🤔
#PakistanHamaraHai
بالکل ٹھیک کہا.. مظلوم مجید اچکزئی کو انصاف فراہم کیا جائے 👇
"مجید اچکزئی صاحب کی گاڑی کے معائنہ کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم روانہ کی جائے جو تخمینہ لگائے کہ ٹکر سے اس کا کتنا نقصان ہوا ہے اور پھر مقتول پولیس اہلکار کے لواحقین کے گردے بیچ کر یہ نقصان پورا کیا جائے"
(آصف محمود)
زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بارش والے علاقوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر کراچی کی ان سڑکوں کا بھی جائزہ لیا جہاں شہباز شریف نے زرداری کو گھسیٹا تھا ۔۔۔🤭😂😂
بلوچستان حکومت نے محسن داوڑ کو صوبے سے بے دخل کرکے واپس اسلام آباد کیوں بھجوایا؟بلوچستان حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیر داخلہ کا جواب سامنے آگیا۔
https://t.co/8qDg8WeZPw
یہ تھرڈ کلاس گٹر اداکار جسنے پاکستان میں بغیر نکاح کے رہنے کا رواج عام کیا منہ ٹیڑھے کر کے تھرڈ کلاس اداکاری کرنے والا جیلس ہو کر کہتا ہے
ارطغرل ڈرامے کے اداکار کوڑا کرکٹ ہیں...
ان سبکی دوکانیں بند ہو رہی ہیں انکو پتا چل گیا ہے اب انکے طلاقوں والے ڈرامے نہیں چلنے
#YasirHussain
عالمی لیڈر عمران خان
اقوام متحدہ میں 172ممالک کے سربراہان میں سے عمران خان ٹاپ لیڈرز میں شامل اپنی مرضی سے خطاب کریں گے کوئی ٹائم لمٹ نہیں
@ImranKhanPTI https://t.co/8brrGkpxQ0
کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔کراچی کے عوام کوسندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتےجنہوں نے12 سالہ طویل اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔عمران خان کراچی کی رونقیں اور بطورصنعتی شہر حقیقی شناخت بحال کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
عاصم سلیم باجوہ نے کرپشن کی ہے یا نہیں، یہ تو میں نہیں جانتا لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ محمود اچکزئی کے بھائی مجید اچکزئی نے ایک غریب ٹریفک کانسٹیبل کو قتل کر دیا اور عدالت نے اسے چھوڑ دیا
مگر کسی خونی لبرل، پٹواری، پیپل پالٹی مذہبی جماعتوں کی طرف سے ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آیا
کراچی میں عمران خان نے 11 سو ارب کا پیکج دیا اب یہ پیکج اس سندھ حکومت کے ساتھ مل کر خرچ کیا جائے گا جنہوں نے 45 سال میں کھربوں روپیہ کھا کر بیرون ملک جائیدادیں بنا ڈالی آج جنکی وجہ سے سندھ کراچی برباد ہے انہی کے ہاتھوں میں پیکج دے دیا۔۔
بس جلد یہ پیسا بیرون ملک منی لانڈر ہوگا