سندھ پولیس کے اہلکار جو گلگت بلتستان الیکشن کی ڈیوٹی پر گئے تھے الیکشن ختم ہونے پر انہیں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا، وہ جس سکول میں رہ رہے تھے انہیں وہاں سے بھی نکال دیا گیا ہے
اب وہ دوہائیاں دے رہے ہیں کہ ہمیں واپس گھر جانا ہے
بہٹ بڑا اسکینڈل ہے بھائی‼️ یہ کئی وہی صاحب تو نہیں جن کے گھر حمزہ شہباز نیب سے بھاگ کر چھپا تھا؟ بارڈر کے قریب بھی ہیں اور منشیات اسمگلنگ وغیرہ کے الزامات ہیں ؟ ویسے یہ معاملات حکومتی پشت پناہی کے بغیر ممکن نہیں آخر وزیراعظم کے بیٹے کو پناہ دی تھی وصولی تو بنتی ہے
لیکن کہیں چھاپا رانی باجی نے تو نہیں پڑوا دیا ⁉️⁉️
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں
عاصم منیر جب بھی کسی فوجی کا جنازہ اٹھاتا ہے تو رگیں پُھلا کر غصے والا منہ بنا کر ایکٹنگ کرتا ہے کہ جیسے اسے بڑا شدید دکھ ہوا ہے یہ سب اداکاری ہوتی ہے
اگر ان جوانوں سے اتنی محبت ہے تو اپنے بتیجھے جو اس کا داماد بھی ہے اسے فوج سے نکال کر سول سروسز میں کیوں بیجھا ؟
کیا صرف غریبوں کے بچوں کے جنازوں پر اداکاری کرنا ہوتی ہے اپنے بچوں کی لاشوں کو کندھا دو تو پھر ہم مانیں گے کہ تم وطن کے وفادار ہو
This is peak intellectual hypocrisy. No symbol, no jalsa, no campaign means total suspension of fundamental right to Article 17 (Freedom of Association) and Article 16 ( freedom to assemble). How can it be fair without exercise of these basic rights
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
Interesting! Moment for Pakistan- as it had always relied upon the support of this Kashmiri community in Britain that has now turned against it! کارنامہ کر دیا پاکستان کے کرنل جنرل صاحبان نے!
سہراب برکت کا قصور ایک محب وطن پاکستانی اور کشمیری ہونا ہے۔ کشمیر کا یہ بیٹا صرف اپنی پروفیشنل زمہ داریاں ہی تو ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کےخلاف بولا جانے والا ہر سچ اب جرم بنا دیا گیا ہے۔
#سہراب_برکت_کو_رہا_کرو