علمائے اسلام پاکستان کو سلام جنہوں نے ختم نبوت کے حق میں آواز بلند کی تاریخ گواہ ہیں کہ جس امتی نے بھی تاجدار ختم نبوت کی حفاظت کے لئے آواز بلند کی وہ بروز محشر سرکار دوعالم کی محبت سے سرخرو ہوگا اور تاقیامت کوئی ناموس رسالت پر انگلی نہیں اٹھا سکتا
#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
فیصل آباد گلستان کالونی K بلاک واسا سیوریج سسٹم ناکامی کا منہ بولتا ثبوت گٹروں کا گندا پانی سلطانیہ پارک کے اندر چھوڑ دیا جہاں بچے کھیلتے اور جھولہ انجوائے کرتے مزید پارک کی بدحالی انتظامیہ خاموش وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اس پر نوٹس لیں
@MaryamNSharif

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ آپسے گزارش ہیں کہ پنجاب پولیس میں سے کچھ ایسے افراد پر ایکشن لیا جائے جو وردی میں لوگوں پر جو غریب بھی ہوں یا کاروباری انکو چوبرجی چوک لاہور میں روک کر بھتہ وصول کرتے ہیں اپنی وردی پر نام بھیج بھی نہیں لگاتے
@MaryamNSharif
⚡️اطلاعات ہیں کہ اب #ایران سے جدید خیبر میزائل داغے جا رہے ہیں۔
ایرانی میزائل کا نام غزوہ خیبر کے نام پر ہے جس میں یہودیوں کو شکست ہوئی تھی اور خیبر ان سے خالی کروا دیا گیا تھا
@PalestineUrdu_ اب انکی چیخیں دنیا کی بزدل حکمرانوں کو بھی سنائیں جو فلسطین کی تباہی پر خاموشی سے تماشہ دیکھتے رہیں جو ظلم ان معصوموں پر کیا اب تباہی اسرائیل کا مقدر ہیں