@AsadAToor@ICT_Police جناب کھبی بلوچستان کے پولیس کی حالت دیکھتے تو آپ کو رونا آتا 8 سے 12 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں پورے پاکستان میں سب سے ذیادہ شہدا بلوچستان پولیس کے ہیں۔ لیکن مراعات ایک مزدور جتنی نہیں ہے 15 20 سال سروس میں تنخواہ 60 ہزار کا ہوتا ہے قسم سے دل خون کے آنسو روتا ہے یہ دیکھ کر
@Aadiiroy2 Kuch log dimaag se pedal hote hein woh bol raha hai k uska area nahi hai phir bhi sp ki dhamki de rahe hein. In bechare adna molazim se sawal karne k bajae ap SHO ya SP k pass chale jaate aur reoort dete