اکیلا بیٹھا دستخط کرتا رہ 😂
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو شرکت کرنے سے روک دیا گیا ھے۔ شہباز شریف کا دورہ منسوخ اور عاصم منیر کو دورے پڑنا شروع 🤣
@CMShehbaz
ایک بیچارہ بلوچ شہری اپنے لوڈر رکشے پر ڈیزل کے گیلن لیکر جارہا تھا کہ رینجرز نے روکا ایک گیلن زبردستی اتارا اور اس کو دھمکیاں بھی دے رہے کہ جاؤ۔
پھر ایک سفید ویگو ڈالا آتا ہے رینجرز کے جوان اس ڈیزل کو ڈالے میں رکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
کل کو مقدس انکو بھی کہے گی جنت کے نئے مہمان ہیں
استور حلقہ 1 میں ووٹ چوری کرنے والے سرکاری سہولت کار بے نقاب!
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش مسترد کرتے ہیں۔ استور حلقہ 1 میں انتخابی عمل کو متنازع بنانے والے عناصر اور ان کے سرکاری سہولت کار عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔ ووٹ عوام کی امانت ہے، اس کی چوری نہ صرف جمہوریت بلکہ عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔
@PTIofficial
آزاد کشمیر کے لوگوں نے کبھی بھی ہندوستان کا ساتھ نہیں دیا اور نہ کبھی کوئی مسلح تحریک شروع کی، آزاد کشمیر کے عام لوگ عام مطالبات لے کے نکلے، پاکستانی ریاست نے وہاں پر خود آگ لگائی بے انتہا ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے عاصم منیر کشمیریوں کو بوٹوں سے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے، آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ سنا دیا یہ ایک دم کیسے فیصلے سناتے ہیں؟ جیسے ہی حالات خراب ہوئے تو سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ بارہ سیٹوں کا فیصلہ آئندہ آنے والی اسمبلی کرے گی اور یہ سیٹیں اس طرح ختم نہیں ہو سکتیں، اس طرح ختم نہیں ہو سکتی تھیں تو پھر مذاکرات کے اندر وفاقی حکومت نے کیوں کہا؟ شروع کے جو 38 مطالبات تھے وہ چھوٹے چھوٹے مطالبات تھے ان میں سب سے بڑا مطالبہ تو یہی تھا کہ یہ 12 مہاجر نشستیں ختم کر کے آزاد کشمیر میں فری اینڈ فیئر الیکشنز کروائے جائیں۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
راولا کوٹ، آزاد کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا! 💔
انتہائی افسوسناک اور دردناک خبر: راولا کوٹ میں نہتے اور پرامن شہریوں پر فائرنگ کر کے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وحشیانہ کارروائی میں 100 سے زائد معصوم شہری شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
یہ ڈی چوک نہیں ھے جو خالی ہو جائے گا اور لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے گھروں کو چلے جائیں گے
یہ کشمیر ھے اور یہی کشمیریوں کا گھر ھے، یہ کہیں نہیں جائیں گے
"پاکستانی قابض فوج کو جانا ہو گا"
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے
ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں
25 مئی 2022 کے احتجاج کو روکنے کے لئے رانا ثناءاللہ دھمکیاں دیتا رہا، اصل میں اس کے پیچھے جنرل باجوہ تھا-
پھر 26 نومبر 2024 کو اصل میں یزید فطرت عاصم منیر ہی پیچھے تھا، ورنہ محسن نقوی کی کیا اوقات تھی کہ وہ دھمکیاں دیتا رہتا؟
پھر گولیاں بھی چلائی گئیں
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
#May25thBlackDay
یہ وقت صرف تماشائی بننے کا نہیں۔
یہ وقت ہر طبقے، ہر ادارے اور ہر فرد کے امتحان کا ہے۔
سیاستدان، نوجوان، اساتذہ، صحافی، فنکار، مزدور، کسان—
ہر ایک کا انتخاب پاکستان کا مستقبل لکھے گا۔
اب ہر شخص نے طے کرنا ہے:
خوف کے ساتھ جینا ہے یا اصولوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
#May25thBlackDay
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
کیا آپ کا دل یہ تصویر دیکھ کر ٹوٹ گیا؟
میرا نہیں ٹوٹا۔ ذرا سا بھی نہیں۔ اگر فوج میں فیلڈ مارشل سے لے کر سپاہی تک سب کے بچے یتیم ہو جائیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اس غدار فوج سے نفرت اب میرے ایمان کا حصہ ہے۔