Simplicity👤
Live Differently✴️
Don't take my kindness💟as a sign of my weakness🔗
Want 2 B the author✍️of 100 b00ks📖
ONLY Khan Lovers can follow warna dafa ho
@PracticalSpy@Intlobserver0 What about Palestine? What did the idf targeted over their.!!!!
N listen yesterday ur masters cutted your mother cow n ate it with pleasure... don't u mind ur masters eating ur mother 🤣🤣
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب فوری طور اسرائیل کے خلاف قرآنی و حدیث کے حوالوں کے ساتھ ایک جارحانہ بیان دیں گے؟
یہ درخواست اس لیے کی ہے کہ وہ سیاست سمیت بہت سے باتوں پر بیانات دیتےرہتے ہیں۔
اطلاعات یہ ہیں کہ شہید ہونے والے بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ لیکن فیلڈ مارشل کی طربیہ تقریب میں خلل نہ آئے اس لئے اس خبر کو روکا جا رہا ہے۔
ساری بس جل کر خاکستر ہوگئی ہے اس میں کتنے معصوم زندہ بچے ہوں گے؟
فیلڈ مارشل صاحب، اگر یہ کام BLA کا ہے تو تقریب کینسل کرکے BLA کے سپورٹر، فنڈر انڈیا کے پیچھے جائیں۔ قوم کے بچے شہید ہوئے ہیں۔ انڈیا کو سبق سکھائیں۔ فیلڈ مارشل بنیں۔