بی بی سی اور الجزیرہ کا بغیر این او سی پاکستان میں رپورٹنگ کرنے اور من گھڑت جعلی خبریں شائع کرنے کا معاملہ سامنے آگیا ۔ صحافی طلعت حسین نے حقائق سے پردہ اٹھادیا ۔ بی بی سی اور الجزیرہ کے پاس کوئی این او سی نہیں ۔ خلاف قانون رپورٹنگ کی گئی
اس دفاعی معاہدہ سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ ترکیہ اور سعودی عرب کے مقابلے میں ہماری فوج بہت تگڑی ہے اور پاک فوج پاکستان کا دفاع بخوبی کرسکتی ہے عمران ریاض خان ولد ٹھیکیدار ریاض خان
ناظرین ابھی کل تک یہی گیلا تیتر ہمیں بتلا رہا تھا کہ پاکستان کی فوج سب سے “ ماٹھی “ ہے اور پاکستان کا دفاع کرنے کے قابل نہیں
یوتھیا ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
زندگی میں اگر کبھی حویلی آزاد کشمیر سے کوئی بھائی ملا، انشاءاللہ اسکو اپنے گھر والوں سے زیادہ پروٹوکول دونگا اور اسکی ہر طرح سے خاطر کرونگا۔
جو دلیری، غیرت مندی اور نظریہ اسلام سے عقیدت حویلی کے ان کشمیری بھائیوں نے دکھائی ہے، اس نے کمال کردیا ہے❤️
سارے کن کتروں کو رلا دیا ہے
ایک زمانے میں مجرموں کو کالا پانی بھیجا جاتا تھا اب پاکستان سے سارے ذہنی مریض برطانیہ بھیج دیے جاتے ہیں
آپ آنٹی کی عمر دیکھیں حلیہ دیکھیں اور حرکتیں دیکھیں برطانیہ اب ایک بڑا فاونٹین ہاؤس والا پاگل خانہ بن چکا ہے ایسے نمونے وہیں دیکھے تھے
روضۂ رسول ﷺ پر حاضری ہر مسلمان کی دلی آرزو اور خوش نصیبوں کا نصیب ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو بارہا یہ سعادت عطا فرمائی۔ پاکستان کے اس محنتی اور بہادر سپوت کو ملنے والی یہ سعادت یقیناً باعثِ رشک ہے۔ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
یہ برنڈڈ گھڑی ایم بی ایس نے تُحفے میں دی تھی جس نے صادق و امین کا ایمان خطا کرُدیا۔ کاش لالچ پر قابُو پا لیتا۔ جنرل عاصم مُنیر نے چوری سی منہ بھی کیا تھا لیکن بے چارے نے ایسی گھڑی کبھی دیکھی ہی نہیں تھی!!!!!