@AzharKhan تو امریکہ غنڈوں کا ملک ہے نا۔ اور غنڈے ایک دو فائر کر کے چیخ چیخ کے گالیاں دیتے ہیں اور دوسروں کو بتاتے ہیں کہ ہم طاقتور ہیں۔ یہ غنڈے وغیرہ ہی امریکہ کے جا کے آباد کئے گئے تھے نا۔
ویسے باجوہ اور فیض حمید نے اس نو سر باز کو زبردستی کرسی پر بیٹھا دیا تھا یہ وہ ٹھگ باز ہے جس نے پاکستان کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا اور آج تک پاکستان اپنی جگہ پر نہیں آیا کیسے یہ نمونہ یوتھیوں کو رنگ بازیاں بتایا کرتا تھا بے شرم کہی کا
کیا جواد نقوی پاکستان میں ایران کا صدر لگا ہے؟
کیوں ہے اسے اتنی آزادی؟ کہ یہ کھلم کھلا زہریلہ بکواسیات کے بعد بھی ہمارے زندہ جوانو کو جلانے کے بعد بھی ہمارے ملک و افواج خلاف بکواسیات کے بعد بھی یہ 🐷 کھلا پھر رہا ہے
سعد رضوی گرفتار ہو سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟