بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں بھی ملکی سیاست عمران خان کے گرد گھومے گی، جبکہ دیگر حلقوں کے مطابق نئی قیادت ابھر کر سامنے آئے گی۔ آپ کیا سمجھتے ہیں؟
بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں بھی ملکی سیاست عمران خان کے گرد گھومے گی، جبکہ دیگر حلقوں کے مطابق نئی قیادت ابھر کر سامنے آئے گی۔ آپ کیا سمجھتے ہیں؟
آگے بڑھنا ہے تو مخالفت بھی سہنی ہوگی،
بلند ہونا ہے تو تنقید بھی سننی ہوگی،
کیونکہ کامیابیوں کے ساتھ،
کچھ ناراضگیاں اور مخالفتیں بھی ہوتی ہیں
#KhanDemandsJusticeNotFavour
کسی بھی شخص کے خلاف مقدمہ ہو، اسے قانون کے مطابق دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ عمران خان کے مقدمات میں بھی شفاف سماعت اور بروقت انصاف کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour