سرگودھا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں آئی ایک خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں ان پر مرد و خاتون پولیس اہلکاروں نے تشدد کیا, لاتیں اورچپیڑیں ماریں جبکہ انہیں مرغا بھی بنایا گیا
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra
ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، اِن شاء اللہ! میں تو بڑا پُرامید ہوں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"کہا گیا ک�� علی ڈار ہی Boss ہیں۔ خدا نہ کرے۔ ایسی کوئی بات نہیں" -
منیب فاروق کی رپورٹنگ ملاحظہ ہو۔
یہ ہے ان کی صحافت۔ یہ ہے ان کی شریف خاندان کی ترجمانی کا عالم۔
پنجاب کے دور دراز علاقے سے کسان کا CCD کو پیغام
اوئے CCD والوں غریب کے نیفے میں پستول چلانے والو, اسحاق ڈار کے نواسے کے نیفے میں کب پستول چلانے کا ہے!؟؟
شعور اب سوشل میڈیا دکھائے گا😍