What Is the Status of Torah in Book of Allah, and Was It Given to Moses (PBUH)? | 1/8 in English #MuhammadShaikh#Moses#Book#Torah
https://t.co/vBYeNETbuh
آخر اس حکومت کاظلم کب تک اور کہاں تک
جاری رہے گا؟؟
ایک گھنٹے کے نوٹس پرCDA نے اک استاد کا
پورا گھر ہی گرا دیا۔
ایک طرف ڈی ایچ اے کی بھرمار اور دوسری جانب غریبوں کے گھر مسمار کئے جارہے ہیں۔
آخر کیوں؟
"نوازشریف نے شہبازشریف کو کہا کہ عمران خان کو ٹھوک دو فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ڈرو مت۔"
۔۔۔۔۔۔۔
"نواز شریف نے ایک میٹنگ میں شہبازشریف کو تین بار کہا کہ آپ عمران خان کو ٹھوکو, عمران خان کو ٹھوکو، فوج ہمارے ساتھ ہے۔ آپ کیوں ڈرتے ہیں؟ میں کہہ رہا ہوں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ٹھوکو اسے۔"
نامور اینکرپرسن فہد شہباز صحافی حنیف قمر کی وساطت سے اہم معلومات سامنے لے آئے۔
۔۔۔۔۔۔
عمران خان کو بھی ایسی انٹیلیجنس ملی تھی کہ نوازشریف فوج کو کہتا ہے کہ عمران خان کو ختم کرو۔ ڈرو نہ۔ لوگ سب کچھ دو ماہ میں بھول جائیں گے۔
At a peaceful demonstration of all government employees in front of the parliament in Pakistan, the police couldn't bear to see that.
This is a scene that expresses the mentality of the police in dealing with those who express their opinion peacefully !!