دہشتگرد پنجابی فوجی کیپٹن ملک موصوف اچھل کود دھمکیاں کشمیریوں کو دے رہا انکی 3-2 انچ کی گولیاں ہمیں نہیں ڈرا سکتی
تم رافیل ایف 16 دنیا کا ہر اسلحہ کشمیریوں پر استعمال کر کے ہمیں اتنا مضبوط کر چکے ہو کہ جو ایٹم بم تمہیں عالمی سامراج نے دیا وہ بھی کشمیریوں پر گرا دو نہیں جھکیں گے
یہ کہانی پہلے نہیں سُنی تو اب سنیں۰۰
چند عورتوں کی عزت پر حملہ ہوا۔ ان میں سے ایک غیرت والی تھی، اس نے مزاحمت کی اور بچ گئی۔ باقی عورتوں نے مل کر اس ایک غیرت والی کو ہی قتل کر دیا تاکہ دنیا یہ نہ کہے کہ “تم سب نے مل کر ہمت کا مظاہرہ کیوں نہ کیا”؟
پاکستان کیساتھ مطابقت اتفاقیہ!!
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی صاحب وفاق پختونخوا کو انکا کوئی حق دینے کو تیار نہیں مگر آ�� 65 ارب کا اضافی ٹیکس دینے کو تیار ہیں، اب اتنے شریف بھی نہ بنیں، وہ مزاحمت کہاں گئی؟
اہم ترین 🛑
شہدائے کشمیر اور مزاحمتِ کشمیر کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا۔
ایک فوجی نوجوان کا ��مام حاضرِ ڈیوٹی فوجیوں، پولیس اور خفیہ اداروں کے نام اہم پیغام۔
کشمیر کے غیور عوام ظلم کے خلاف مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔🔥
اب وقت ہے کہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور پختونخوا کے لوگ بھی باہر نکلیں!
مزاحمت ہی وہ واحد راستہ ہے جو طاقتور کو روک سکتا ہے اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ بیداری اور اتحاد ہی ہماری بقا ہے!✊🇵🇰
کشمیریوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے اپنی آستین کے ان سانپوں کو نشانِ عبرت بنائیں تاکہ آپ کے اندر سے کوئی غدار آپکے بچوں کو مروانے کے لیے غدار ناپاک فوج کے ساتھ سازباز نہ کرے
*ناحق گرفتار پی ٹی آئی رہنما ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کی اہلیہ صباء دیوان کا ہنگامی پیغام!*
غلام محی الدین دیوان کی صحت کی بگڑتی ہوئی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار
دیوان صاحب کی عمر 65 سال ہے انکا بائی پاس ہوا ہے 10 سٹنٹ ڈالے ہوئے ہیں اور شوگر کے مریض ہیں ، انکو دل کی تکلیف ہوئی بار بار آوازیں دیتے رہے مگر کسی نے بات تک نہ سنی
دیوان صاحب کی طبعیت انتہائی خراب ہے خدانخواستہ اگر انکو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور یہ حکومت ہوگی
میرپور ڈویژن کے جو قافلے پونچھ میں داخل ہو رہے ہیں، ان کے لیے ساوہ بوکڑہ میں وسیع کھانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ یکجہتی اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال قائم کی جا رہی ہے۔
🚨اڈیالہ جیل میں اب تک کے سب سے خطر ناک صورت حال
پولیس کو کارکنوں نے گھیر لیا مگر یہاں پر ملاحظہ کیجئے گا خواجہ سرا لال پری صاحبہ نے بلاول کو تن کر رکھ دیا اور بقول رانا ثنا اللہ کی مثال دے کر بلاول کو کھسرا قرار دیا اخیر کر دی خواجہ سرا نے موجودہ نا اہلوں نکموں انپڑھوں کو ملک کی ترقی کا روڈ میپ دیا اور وزیر آعلیٰ @SohailAfridiISF صاحب کو خاص طور پر پیغام دیا ۔۔👍💯🔥
ہر اس دلال کے منہ پر تھوکیں جن کو فورسز کی چلتی گولیاں نظر نہیں آرہی ، ان دلوں میں غیرت اور انسانیت ختم ہو چکی ہے ، یہی فورسز جب ان دلوں کے گھروں میں بھی گھسیں گی تو یہ دلال تب بھی غیرت نہیں کھائیں گے ۔۔
یہ دلے انسانیت کے دشمن ہیں ، یہ دلے یزیدی پیروکار ہیں جہاں نظر آئیں تھوکیں ��ن کے منہ پر ۔۔۔
حکومت کی جانب سے آوازوں کو دبانے کے لیے انعامات تو مقرر کیے جا سکتے ہیں مگر عوامی مسائل کے حل کیلئے یہ رقم فراہم نہیں کی جاسکتی۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چار رہنماؤں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد او�� سردار امان خان کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے انعام کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت مسائل کے سیاسی حل کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہی ہے اور یہ طریقہ کار مزید نفرت، انتشار اور شدید ردعمل کا باعث بنے گا۔
نااہل حکمرانوں کی نااہل روش کی بدولت ہی آج حالات اس نہج پر پہنچے۔