اٹلی میں جو نئے بندے آتے ہیں 100 میں سے 90 % بندے ایگریکلچر کا کام کرتے ہیں اگر کسی پاکستانی کے پاس کام کرے تو وہ چھ سے سات یورو گھنٹے کے دیتا ہے اگر کسی اٹالین کے پاس کام کریں تو وہ سات سے اٹھ یا نو یورو بھی دیتا ہے
غبارے صرف پاکستان میں ہی فروخت نہیں ہوتے ہمارے شہر میں بھی جب کوئی فیسٹیول وغیرہ ہوتا ہے تو یہ ب��رگ جناب اپنا سٹال لگاتے ہیں ایک وہ ہمارا تین یورو سے لے کے چھ سے سات یورو تک ملتا ہے
اٹلی میں گائے کے فارم پہ نیا بندہ کام کر کے 1500 سے2000ہزار یورو کما سکتا ہے زیادہ تر گائے کے فارم کا مالک رہائش اور کھانا فری دیتا ہے یہ کام ہے بہت سخت اس لیے کہ پورا مہینہ ہی کام ہوتا ہے چھٹی کوئی نہیں ہوتی سال میں اپ کو 20 سے 30 چھٹیاں ملتی ہیں اپنی کنٹری میں جانے کے لیے
https://t.co/38Pz8QVHNF 👈
اٹلی میں کپڑوں( پنٹ،شرٹ شوز وغیرہ کی کیا قیمت ہے اور اٹلی کے بازار دیکھیے۔ ویڈیو کو شیئر کریں یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کریں شکریہ
https://t.co/TYBq3ZGuVj
کار سے بھی مہنگی سائیکل 😱😱😱
اٹلی میں سائیکل (مرمت)ریپئر کرنے کی دوکان کیسی ہوتی ہیں؟ ایسی دوکان نہیں دیکھی ہوگی۔
https://t.co/57McQ1ohuD https://t.co/fBFIzHmojw