شلوار قمیض میں ملبوس شخص کو ہراساں کرنے والی آنٹی نے امپورٹڈ ڈریسنگ کی ہوئی ہے میکڈانلڈ کا برگر کھا کر امپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لگانے کا اپنا ہی مزا ہے
“ایک کروڑ تو بہت کم ہیں، میں ہر مہینے اتنے پیسے کماتا ہوں کہ میں جس (چار کنال کے) گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں”۔
ماشاء اللہ @ImranRiazKhan بھائی ۔ اللہ رزقِ حلال میں برکت دے۔ آپ نے اپنی آمدن کا بتا کرحوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخواہوں کو جواب دیا ہے
بہتر ہوتا رویت ہلال کمیٹی کچھ دیر اجلاس اور جاری رکھتی سورج بھی دکھ جاتارویت ہلال و رویت شمس کا مشترکہ اعلان لائیو نشر کرتے پھر آرام سے اراکین گھر جاسورہتے قوم ششدر جاگ رہی ہے تو جاگتی رہے