Meet up with Mian Saab in Manhattan, hosted by @RohailDar
It was great to catch up and discuss the current political landscape and the future of Pakistan. His insights and vision are as inspiring as ever. Looking forward to seeing how things unfold!
#Leadership#Pakistan #NawazSharif
راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
“امن پسند” مظاہرین نے راولا کوٹ میں تین پولیس اہلکار اور ایک ایف سی کا جوان شہید کیا ہے اور ایسا کرکے انہوں نے اپنے مستقبل کا تعین خود کر لیا ہے وقت نے ثابت کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں انکو ٹھنڈا کرنے کی تمام سیاسی کوششیں عارضی ثابت ہوئیں ہیں
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
کامیاب ورکر کنونشن کے انعقاد پر آل جموں کشمیر جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تمام کارکنان، ذمہ داران اور معاونین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@sgqadir
قائد شاہ غلام قادر نے یونین کونسل کٹن جاگراں میں سنٹورا ٹھک دیا! 🔥🦁
کٹن منی لاڑکانہ میں سیاسی ہلچل عروج پر،
سینکڑوں افراد نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر کے ثابت کر دیا کہ عوام کا فیصلہ صرف شیر کے حق میں ہے۔ 💪
@sgqadir
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.
حبیب اکرم بتا رہے ہیں کہ عمران خان کے بارے روسی منسٹر نے کہا کہ عمران خان صاحب بہت ہی دلیر ادمی ہیں بہت ہی زیادہ دلیر ادمی ہیں بہت ہی زیادہ کے زیادہ دلیر ادمی ہیں کیونکہ انہوں نے جس طرح پیوٹن سے بات کی اس طرح کوئی بات نہیں کرتا منسٹر بتانا چاہ رہا ہوگا کہ جس طرح خان صاب انگلی دکھا دکھا کے سعودی عرب کے بادشاہ سے بات کر رہے تھے اور جواباً بادشاہ نے اپنی انگلی کے اشارے سے اپنے چلتے جہاز سے خان صاب کو اتار کر رکشے میں بٹھا دیا تھا تو بالکل اسی طرح ہی یہ تعریف ہوگی کہ بہت ہی دلیر ادمی ہے لفظ دلیر کو کبھی کبھی بے وقوف کے ساتھ بھی جوڑا جاتا ہے
I’m told that today’s meeting between Prime Minister Shehbaz Sharif and Alibaba Group Chairman Joe Tsai did not originally include any MOU on the agenda. During the discussion, the “wonderful boy” @CMShehbaz made an instant decision to sign an MOU on the spot prompting Alibaba ‘s chairman to remark with a smile: “That’s Shehbaz Speed.”
Hats off to the Pakistani leadership for working day and night to broker a peace deal between the US and Iran for an end to war. Cries by the Israeli government and pro-Israeli US lawmakers are a treat to witness #IranWar#امن_کا_سفیرـپاکستان
I congratulate President Donald Trump on his extraordinary efforts to pursue peace and for holding a very useful and productive telephone call earlier today, with the leaders of Saudi Arabia, Qatar, Turkiye, Egypt, the UAE, Jordan and Pakistan. Field Marshal Syed Asim Munir represented Pakistan in the telephone call and I greatly appreciate his tireless efforts during the entire process.The discussions provided a useful opportunity to exchange views on the current regional situation and how to move the ongoing peace efforts forward to bring lasting peace in the region. Pakistan will continue its peace efforts with utmost sincerity and we hope to host the next round of talks very soon.
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
This cipher drama is just all the proof you need that Imran Khan should never be allowed anywhere near politics (let alone govt positions of responsibility). Good riddance and woe to the ppl who manufactured everything to get that imbecile to the PM house. He is now where he belongs - jail.
@ryangrim Thank u for putting a high treason crime on imrans head. Imran is the only one whose copy was still outstanding. You have now signalled that imran leaked a state secret doc to hostile anti Pakistan entities of a foreign state.
سیاست میرے لیے کبھی طے شدہ راستہ نہیں تھا۔ ایک میل ڈومینیٹڈ نظام میں آگے بڑھنا آسان نہیں تھا۔ آج ذمہ داری صرف عہدہ نہیں، مسلسل جوابدہی ہے۔ ادارے چلانا اور عوامی مسائل حل کرنا روز کا کام ہے۔ خواتین کا تحفظ میری پہلی ترجیح ہے۔ ہر زیادتی پر فوری اور سخت کارروائی یقینی بنائی جاتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی
میں ایک ایسی فیملی سے آئی ہوں جہاں خواتین کو عزت دی جاتی ہے مگر زیادہ تر گھر کے دائرے تک محدود رکھا جاتا تھا۔ میں ایک ایسی جماعت سے ہوں جہاں کبھی فرنٹ رو میں خواتین کم دکھائی دیتی تھیں۔
آج میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔ پنجاب کی کابینہ میں خواتین موجود ہیں، کمشنرز اور ڈی پی اوز بن رہی ہیں۔ یہ تبدیلی حقیقت ہے۔