سنا اور پڑھا ہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام، "قُم بِاِذنِ اللہ" کہتے اور مردے زندہ ہو جاتے، کشمیر میں بھارتی ایکشن کمیٹی JAAC کے مرداروں کو پولیس نے ٹُھڈے مار کر زندہ کر دیا.
معجزے آج بھی رونما ہوتے ہیں
پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا
تمہاری دکانداری اور کویٹہ پراٹھا ہوٹل کا کاروبار ڈوبے گا۔
قاضی فائز عیس کو قتل کی دھمکی دینے والا ذاکر، چند دن پہلے تک قادیانی تھا۔ بس اتنا یاد رہے۔
بہت سی آن لائن ویڈیوز میں دیکھا ہے کہ جب جانور کو ہسپتال لے جا کر اس کا علاج شروع کرتے ہیں تو اس کا منہ باندھ کے بند کر دیتے ہیں۔
آپ نے بھی دیکھا ہو گا۔
ویسے کافی دن ہو گئے خان صاحب کی ٹویٹ نہیں ائی۔ اب اسکا غلط مطلب نہیں نکالنا۔
آہو
😂😂😂
آپ نے یہ خبر مین سٹریم میڈیا پر نہیں دیکھی ہوگی ⚠️⚠️
پاکستان نے اپنے ذمہ واجب الادا 14 ارب ڈالرز کا قرضہ پچھلے 14 ماہ میں وقت سے پہلے ادا کردیا۔
کوئی یہ خبر اڈیالہ بھی پہنچا دو جہاں ایک بندا بار بار بتاتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوکر سری لنکا بن جائے گا اور پھر تین ٹکڑے ہونگے
ھمارے سب ساتھی مر گئے ھیں یہاں سے بھاگنا ہے…
آج اگر بچ گئے تو دوبارہ یہ حرکت نہیں کریں گے…
ہمارے باپ کی بھی توبہ
جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کے موبائل فون سے برآمد ہونے والی آخری ویڈیو
گزشتہ رات وزیر اعلیٰ بلوچستان سپاہیوں کیساتھ، جن کے ساتھی شہید ہوتے ہیں اور انکی اپنی جان داو پر لگی ہوتی ہے، وہ اس سے بڑھ کر کچھ نہیں چاہتے کہ آپ انکی حوصلہ افزائی کریں اور انکی قربانیوں کے معترف ہوں
پاکستان کے بزرگ سیاسی لیڈرز جناب نوازشریف اور جناب آصف علی زرداری، نوجوان قائدین محترمہ مریم نوازشریف اور جناب بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔ ان میں سے کسی کا نام موساد کی آپسٹین فائلز میں نہیں ہے، جب کہ ریاست مدینہ کے خود ساختہ معمار جناب عمران احمد خان نیازی کا نام اس فہرست میں بھی جگمگا رہا ہے۔
تم یہ کیا چیز اٹھا لائے ہو
😋
سال 2023 میں صدیق جان ولد جانی سن کے خلاف ایک ایف آئی اے انکوائری ہوئی اور بلانے سے پہلے ہی اسلاماباد ہائیکورٹ میں عمراندار ججوں نے ایف آئی اے کو کاروائی سے روک دیا
آج وہ تمام حرامدار ججز منطقی انجام کو پہنچ چکے ہیں لیکن ریاست کاروائی کرنا شاید بھول گئی ہے
ہوش پھڑو ہوش
@NadeemAfzalChan اور میں آپ کو سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے سرکاری اسکولوں کے وزٹ کی دعوت دیتی ہوں ،پلیز تھوڑی سی توجہ اس طرف بھی
انفرااسٹرکچر کے بارے خود ہی معلوم ہوجائے گا ان شاءاللہ
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ حکیم سعید سے لیکر ارشد شریف تک جس جس نے بھی نیازی نامی یہود ہنود کے فتنے کی حقیقت لوگوں کو بتائی اسے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔