بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
The United States government, with the full support of the Biden administration, was advocating that Pakistan oust President Imran Khan from the government....
Because he didn't support Ukraine.
It's so disgusting.
He's languishing in prison to this very day.
یہ کیا بدمعاشی ہے؟ پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس لوگ کس حیثیت سے دوکان میں گھس کر مار پیٹ کر رہےہیں؟
حکمران اللّه سے ڈریں۔ اتنا ظلم نہ کریں کہ اللّه کا عذاب انہیں تہس نہس کر دے اور میری دعا ہے کہ انہیں اللّه کی پکڑ آۓ۔ اللّه ہمیں ظالموں سے نجات دے۔ آمین
غریبوں کے لہجے دیکھیں اُن کے اندر سے رونا نکل رہا ہے مرد بہت مضبوط اعصاب کا مالک ہوتا ہے
اس اعصاب کو چوروں لُٹیروں اور ٹھگ حکمرانوں نے توڑ دیا ہے اور آنکھ کے سارے بندھن ٹوٹ کر آنسو نکل آتے ہیں
"کل اسلام آباد کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال کے کارڈیالوجسٹ نے بتایا کہ ہمارے پاس ایک جوان لڑکا آیا، جس کا تعلق مسیحی برادری سے تھا۔ سینے اور بازو میں درد کی شکایت کی؛ ہم نے چیک کیا تو پتا چلا، بے چارے کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے! ڈاکٹر نے بتایا: 'ہم سارے حیران تھے؛ نہ کوئی امراضِ قلب کی ہسٹری، نہ موٹاپا، نہ سگریٹ نوشی، بالکل سلم سمارٹ جوان لڑکا'۔ اچانک رونے لگ گیا؛ ڈاکٹرز کے پوچھنے پر بتانے لگا کہ 'حکومت نے ہمارے گھر گرا دیے ہیں، آج کل ہم باہر کھلے میدان میں سوتے ہیں'!" ظفر نقوی
@ZafarNaqviZN
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لگتاہےگھی سیدھی انگلی سےنہیں نکلے گا ،انگلی تیڑھی کرنی پڑے گی،چھوٹی عید کے بعد کال دوں گا،پورےپاکستان سے عمران خان کی رہائی کے لئے فورس بناؤں گا مکمل تیاری کروں گا اور پھر لڑائی ہو گی، عاشق کی چھوٹی عید پر بڑی بڑھکیں بڑی عید آنے پر بھی وفا نہ ہو سکیں🙂
کلمہ کے نام پر پاکستان بنانے کے دعویدار پاکستانیوں نے ثابت کر دیا کہ اللہ کا راز یہ تھا کہ پاکستانیوں سے بڑھ کے وحشی درندے اور بےرحم قوم اس کرہ ارض پہ اور کوئی نہیں ۔۔