کچھ تو احساس کی قلت ہے تری نگری میں
کچھ خیالات کے کاسوں سے حسد بہتا ہے
اپنی عادت ہے مح��ت میں فنا ہونا مگر
اپنی فطرت کا بتا کون یہاں رہتا ہے
Aslamuailkum good evening ✨
https://t.co/l2nJaRLVoF
Prisoner No. 804 is a number given by his jailers. To the nation, he is the embodiment of their fight, a constant reminder that the price of liberty is eternal resistance.
#مزاحمت_ہے_چا��ی_اڈیالہ_کی
@TeamPakPower
In the heart of every patriot, I Waqas want to see the flame of faith burn higher — lighting the path to a Pakistan built on justice and dignity.
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی@TeamPakPower
Between the bars of injustice and the cries of truth, we believe there stands a generation that refuses to surrender, holding the key of courage high.
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی@TeamPakPower
To the brave souls standing tall, I Maria and to the Nation that freedom is our destiny. No wall, no chain, no silence can stop a people awakened.
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی@TeamPakPower
منیب فاروق نے کہا یے کہ عمران خان تصادم کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان صرف اپنی قوم کا حق مانگ رہے ہیں. اپ نے مینڈیٹ چوری کیا ہے. اس مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، لڑائی عمران خان نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ اپنی عوام سے کر رہی یے، عوام کے منتخب نمائندے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر اٹیک کر کے بار بار عوام کی توہین کی جا رہی ہے. اسٹیبلیشمنٹ اپنی عوام سے لڑ کر کبھی جیت نہیں سکے گی
https://t.co/PwaHn43qNw
@aamirmughalpti@CMShehbaz@MaryamNSharif
یہ کلپ بہت اہم ہے
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے پر اب تک انسانی حقوق معطل ہیں پاکستان میں۔
پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے سزائیں سنائی گئیں اور ہزاروں ورکرز کو قید کیا گیا۔
انٹرنینشل انسانی حقوق کے وکیل،جیرڈ جینسر۔
آج سے تین سال قبل، پاکستان کے مقبول ترین لیڈر، سابق وزیرِاعظم اور ورلڈ کپ چیمپئن عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
تین سال گزر جانے کے باوجود پاکستانی قوم اس افسوسناک اور المناک واقعے کو نہ بھولی ہے، نہ کبھی بھولنے دے گی۔
ان شاءاللہ وہ دن ضرور آئے گا جب انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
#NeverForgetNov3