@MaryamNSharif بغیر کسی ٹیسٹ اور چیک اپ کے ہی باجی کو تیسری سٹیج کا بھی پتا چل گیا واقعی باجی بہت پہنچی ہوئی ہے حق ہے بھئ حق ہے باجی مینوں وی شاگرد کر لو اپنا 😣😣😣😣
ایک دن پی ٹی ائی کے جلسے میں کسی نے خالی بوتل ثناء مرزا کی طرف اچھال دی تھی تو و�� رونے لگی ۔جیو پر چار گھنٹے اسکی کوریج ہوئی تھی۔ ہر پی ٹی ائی مخالف جماعت نے بیان دیا۔ ہر ٹویٹر صحافی نے اس پر ٹویٹ کی ۔
اج دو چینلز کے لوگوں کی باقاعدہ ٹھکائی ہوئی مگر سب چپ کیونکہ لفافے ملتے ہیں
@Wabbasi007@ammarmasood3 ثاقب نثار کا ڈیم کے لئے چندہ اکٹھا کرنا غلط ہے اور ایک دوسرے جج کا اپنے مقدمے سے ہٹ کر کسی ریٹائرڈ جج پر طنز کرنا ٹھیک ہے؟ کیوں بھائی دو نمبر صحافی یہی بات ہے نا 😂😂😂
اپنے مفادات کے پجاری صحافیوں نے مریم نواز کے ٹویٹ پڑھ کر نوازشریف کی بیماری پر شور مچا رکھا تھا اور میاں صاحب کو باہر بجھوانے کے لیے اپیلیں کر رہے تھے
لیکن جسٹس کھوسہ نے میڈیکل رپورٹس دیکھیں تو اس ��یں میاں صاحب کی دل کی کوئی شریان بند نہیں تھی.. اور نہ ہی کوئی سیریس بیماری تھی